پاکستان انٹر بینک میں ڈالر اٹھانوے روپے بانوے پیسے کی سطح پر آگیا ذرائع کے مطابق درآمد کنندگان کی طرف سے ڈالر کی مانگ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے اور روپیہ مضبوط ہورہا ہے۔ شائع 17 مارچ 2014 12:59pm
پاکستان روپے کی قدر میں حیرت انگیز اضافہ ماہرین کو امید ہے کہ جلد ہی روپے کی قدر فی ڈالر ایک سو روپے تک پہنچ جائے گی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین