پاکستان مشرف کے بجائے مجھے سزا دی جائے: وکیل ریٹائرڈ جنرل مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے عدالت سے کہا کہ انہیں سابق صدر کے بجائے غداری کے مقدمے میں سزا سنائی جائے۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2014 11:58am
پاکستان مشرف کے سمن کو معطل کرنے کی درخواست مسترد جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی عدالت نے واضح کیا کہ یہ عدالت اپنے احکامات پر نظرثانی کرنےکا اختیار نہیں رکھتی۔
پاکستان آرٹیکل چھ کے تحت پہلے مجھ پر مقدمہ چلایا جائے: چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی حکمران جنرل مشرف کی جس نے جب بھی حمایت کی ان پر بھی مقدمات چلائے جائیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین