پاکستان بونیر: بم حملے میں قومی وطن پارٹی کے رہنما سمیت تین ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ اپ ڈیٹ 22 فروری 2014 12:25pm
پاکستان لوئر کرم ایجنسی میں دھماکہ۔ تین افراد زخمی یہ دھماکہ لوئر کرم ایجنسی کے سادہ بازار علاقے میں سبزی مارکیٹ کے اندر کیا گیا۔ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔
پاکستان پشاور: دھماکے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج سمیت تین اہلکار ہلاک ریمورٹ کنٹرول دھماکے سے ایک راہگیر بھی زخمی ہوا۔ سرچ آپریشن کے دوران ملنے والے دوسرے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر