پاکستان 'حکومتی پالیسیاں پاکستان کو ایک سیکولر ملک بنارہی ہیں' وفاق المدارس العربیہ کا مساجد پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف وسیع پیمانے پر رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔ شائع 24 فروری 2015 08:29am
پاکستان بھتے اور تاوان کی وصولی میں ٹی ٹی پی کو مدرسوں کی مدد حاصل حکام کے مطابق بھتے و تاوان کی رقوم اور مغویوں کو دیگر مقامات پر منتقل کرنے سے قبل اسلام آباد کے مدرسوں میں رکھا جاتا ہے۔
پاکستان جڑواں شہروں کے مدارس۔ ٹی ٹی پی کے فعال حامی مذاکرات کی ناکامی اور ممکنہ فوجی آپریشن پر ٹی ٹی پی کا ردّعمل کیا ہوگا، حکومت کی ہدایت پر پولیس کی تیار کردہ رپورٹ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین