پاکستان 'مقدس کتاب کی بے حرمتی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے' سکھ برادری نے حکومت کو پانچ دن کی ڈیڈلائن دی اور خبردار کیا کہ دوسری صورت میں وہ ملک گیر احتجاج شروع کردیں گے۔ شائع 27 مئ 2014 09:39am
پاکستان کے پی میں جبراً مذہبی تبدیلوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت وفاقی حکومت کی جانب سے یہ بھی ہدایت کی گئی کہ سرکاری محکموں میں مذہبی اقلیتوں کے لیے ملازمت کا کوٹہ بڑھایا جائے۔
پاکستان ’دوسری شادی کو آسان بنانے کے قانون میں ترمیم کی جائے‘ اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ دوسری شادی کے حوالے سے قوانین مذہبی اصولوں کے خلاف ہیں۔