دنیا 'انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے مذہبی تعلیم کو تبدیل کیا جائے' یہ بات مصر کی الازہر یونیورسٹی کے سربراہ احمد الطیب نے مکہ میں منعقدہ ایک کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شائع 23 فروری 2015 10:00am
پاکستان آئی ڈی پیز کے لیے انتہاء پسند تنظیموں کے امدادی کیمپس مقامی لوگوں کو خدشہ ہے کہ ان تنظیموں کے دہشت گردوں کے ساتھ گہرے روابط ہیں، اور یہ ان کو محفوظ راستہ فراہم کرسکتی ہیں۔
دنیا 'پاکستانیوں کی اکثریت طالبان مخالف، انتہاء پسندی سے خوفزدہ' ایک امریکی تھنک ٹینک کے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تقریباً 60 فیصد پاکستانی طالبان کو ناپسند کرتے ہیں۔
پاکستان 'مذہبی انتہا پسند ملک تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں' ایک سیمینار کے دوران مقررین نے ان لوگوں کی ذہنیت کو تبدیل کرنے پر زور دیا جو عسکریت پسندوں کو مسلمان سمجھتے ہیں۔
دنیا کافروں کے ملک کا سفر حرام: سعودی عالم کا فتویٰ سعودی مذہبی پیشوا شیخ عبداللہ السالم نے کہا ہے کہ شدید ضرورت اور شرائط کے بغیر بیرون ملک سفر شریعت میں حرام ہے۔
پاکستان ’اسلامی نظریاتی کونسل طالبانیت کو قوت بخش رہی ہے‘ ڈی این اے اور بچیوں کی شادی پر کونسل کی سفارشات کےحوالے سے سول سوسائٹی کا مضبوط ردّعمل نہیں آیا: سینیٹر فرحت اللہ بابر
دنیا چین: مسلم انتہاپسندوں نے موسیقی پر پابندی لگادی سنکیانگ میں انتہاپسند، مسلمانوں کو فلم و ٹی وی، جدید و روایتی لباس و ثقافت سے روک کر شدت پسندی کی جانب لے جارے ہیں۔
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو