سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می 9 پرو پلس پاکستان میں فروخت کے لیے پیش رئیل می 9 پرو پلس میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ اور فل ایچ ڈی ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔ شائع 19 اپريل 2022 01:10pm
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می 9 کا 4 جی ماڈل متعارف کیمرا سیٹ اپ کے لحاظ سے رئیل می 9 کا 4 جی ورژن 5 جی ماڈل سے زیادہ بہتر ہے جس کے ساتھ 128 سے 256 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون سی 31 اس فون میں بڑے ڈسپلے کے ساتھ بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے جبکہ بیٹری کا حجم بھی مناسب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا کم قیمت اسمارٹ فون نارزو 50 اے پرائم اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج رئیل می یو آئی آر ایڈین سے کیا گیا جبکہ 4 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا نیا فلیگ شپ فون جی ٹی نیو 3 جس کی قیمت اور فیچرز دنگ کردینے والے یہ اس کمپنی کا پہلا 150 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ والا پہلا اسمارٹ فون بھی ہے جس میں ڈیمینسٹی 8100 پراسیسر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا 150 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ والا پہلا فون جی ٹی نیو 3 رئیل می کا نیا فلیگ شپ فون 22 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا جس کے ساتھ جی ٹی نیو 3 لی مانز ورژن بھی جاری کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می 9 سیریز کے 2 نئے فونز متعارف رئیل می 9 پرو فروری میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس سیریز کے مزید 2 فونز پیش کیے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا 12 جی بی ریم والا نیا اسمارٹ فون وی 25 وی 25 کی ایک خاص بات اس کا بیک کور ہے جو سورج کی روشنی میں رنگ بدلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا نیا اسمارٹ فون نارزو 50 متعارف فون میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ 33 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے جبکہ فنگرپرنٹ اسکینر سائیڈ پر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می 'دنیا کی تیز ترین اسمارٹ فون چارجنگ ٹیکنالوجی' پیش کرنے کیلئے تیار کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں اس ٹیکنالوجی کے بارے میں مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کے 2 نئے اسمارٹ فونز 9 پرو اور 9 پرو پلس متعارف دونوں فونز بڑی بیٹریوں، فاسٹ چارجنگ اور بہتر کیمرا سیٹ اپ سے لیس ہیں جبکہ 5 جی سپورٹ بھی دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی طاقتور بیٹری اور کیمرے سے لیس رئیل می کا کم قیمت فون سی 35 فون میں 6.6 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جو فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن سپورٹ سے لیس ہے مگر ریفریش ریٹ صرف 60 ہرٹز ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا 9 پرو سیریز 16 فروری کو متعارف کرانے کا اعلان رئیل می 9 پرو سیریز کو دنیا کے مختلف ممالک میں 16 فروری کو ایک ایونٹ میں متعارف کرایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می 9 سیریز کا پہلا اسمارٹ فون متعارف اس فون میں کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 680 پراسیسر دیا گیا ہے اور یہ مڈرینج فیچرز سے لیس فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون جی ٹی 2 پرو متعارف کمپنی کی جانب سے جی ٹی 2 اور جی ٹی 2 ہرو متعارف کرائے گئے ہیں جن کا بیک ڈیزائن کسی کاغذ جیسا احساس دلاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می جی ٹی 2 سیریز پیش کرنے کے لیے تیار یہ 2 فونز پر مشتمل سیریز ہوگی جن کے فرنٹ فرنٹ پر 32 میگا پکسل جبکہ بیک پر 50 میگا پکسل کیمرے ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می اپنا پہلا حقیقی فلیگ شپ فون 9 دسمبر کو پیش کرے گی چینی کمپنی کی جانب سے سال کا اختتام پہلے حقیقی فلیگ شپ فون جی ٹی 2 پرو کے ساتھ کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا 144 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے سے لیس فون کیو 3 ٹی فون کے اندر کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 778 جی پراسیسر موجود ہے جبکہ 8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج ڈیوائس کا حصہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا جی ٹی ماسٹر ایڈیشن پاکستان میں فروخت کے لیے پیش فون کے فرنٹ پر پنچ ہول ڈیزائن میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا موجود ہے جبکہ فنگر پرنٹ اسکینر ڈسپلے کے اندر نصب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می اپنا پہلا حقیقی فلیگ شپ اسمارٹ فون پیش کرنے کے لیے تیار رئیل می کم قیمت میں کافی بہترین فیچرز والے فونز فروخت کرتی ہے مگر اب تک اس نے ایسا کوئی فلیگ شپ فون پیش نہیں کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کے 2 نئے اسمارٹ فونز پیش رئیل می جی ٹی نیو 2 ٹی اور رئیل می کیو 3 ایس کو کمپنی کی نئی ٹی 1 اسمارٹ واچ کے ساتھ پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کی سی سیریز کا سستا اسمارٹ فون اب پاکستان میں دستیاب سی 21 وائے میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا کم قیمت فلیگ شپ فون جی ٹی نیو 2 اس فون کو ستمبر 2021 میں چین میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب دیگر ممالک میں پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا انٹری لیول اسمارٹ فون وی 11 ایس فون کی ایک خاص بات اس میں ورچوئل ریم یا ڈائنامک ریم ایکسپنشن ٹیکنالوجی ہے جو 6 جی بی ریم کو 11 جی بی بنادیتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نے نارزو 50 اے اور نارزو 50 آئی اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے نارزو 50 اے اور نارزو 50 آئی کے بارے میں تفصیلات تو کئی ماہ سے سامنے آرہی تھیں مگر اب کمپنی کی جانب سے انہیں پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا نیا فلیگ شپ فون جی ٹی نیو 2 رئیل می جی ٹی نیو 2 میں 6 جی بی، 8 جی بی اور 12 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کے نئے فلیگ شپ جی ٹی نیو ٹو کی تفصیلات لیک رئیل می کی جانب سے جی ٹی نیو 2 2 ورژن میں متعارف کرایا جائے گا، ایک میں اسنیپ ڈراگون جبکہ دوسرے میں میڈیا ٹیک کا پراسیسر ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا سستا ترین 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس فون رئیل می سی 25 وائے رئیل می سی 25 وائے سی 25 اور سی 25 ایس سے کافی ملتا جلتا ہے مگر پراسیسر مختلف ہے اور مین کیمرا زیادہ بہتر ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می نے اپنا پہلا ٹیبلیٹ پیش کردیا رئیل می پیڈ نامی اس ٹیبلیٹ میں 10.4 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے 2000x1200 پکسل ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کے 8 سیریز کے 2 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف یہ دونوں مڈرینج فونز میڈیا ٹیک کے پراسیسر اور بڑی بیٹریوں سے لیس ہیں جبکہ ڈائنامک ریم ایکسپنشن کا فیچر بھی ان کا حصہ ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین