پاکستان چہلم پر سیکیورٹی انتظامات، 15مذہبی پیشوا گرفتار پولیس کے مطابق کشیدگی پھیلانے والے افراد کی فہرست مرتب کرلی گئی ہے اور 24 گھنٹوں میں مزید گرفتاریاں بھی کی جائیں گی۔ شائع 23 دسمبر 2013 12:56pm
پاکستان راولپنڈی: امام بارگاہ پر خودکش حملہ، چار افراد ہلاک دھماکے کے وقت امام بارگاہ میں مجلس جاری تھی، جس میں تقریباً سات سو کے قریب افراد شریک تھے۔
نقطہ نظر پنجاب کا رویہ اہلِ سنت والجماعت کے رہنما کا قتل، پنجاب میں فرقہ واریت کا مسئلہ سنگین تر ہورہا ہے۔
نقطہ نظر ٹھہر کر سوچیے سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز فرقہ وارانہ مواد پھیلانے پر پابندی، کیسےموثر ثابت ہوسکے؟
نقطہ نظر راولپنڈی کے بعد دیگر شہروں تک پھیلتے فرقہ وارانہ تشدد کو روکنے کی خاطر، ٹھوس اقدامات درکار ہیں۔
پاکستان راولپنڈی: کرفیو کا خاتمہ، زندگی معمول پر آنا شروع کرفیو کے خاتمے کے بعد ابھی بھی فوجی اہلکار حساس علاقوں میں موجود ہیں، جبکہ شہر میں دفعہ 144 بھی برقرار ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین