پاکستان ایک اور را 'جاسوس' عدم ثبوت پر رہا ہندوستانی ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیے گئے چوتھے شخص کو بھی ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کردیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 11 مئ 2016 01:56pm