Live Election 2018 سڑکوں اور ایوانوں میں احتجاج کریں گے، حمزہ شہباز جمہوری نظام کو چلنا ہے تو انتخابات کی دھاندلی کی تحقیقات کی جائیں، رہنما مسلم لیگ (ن) اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2018 09:29am
Live Election 2018 'پی ٹی آئی میں اسد عمر اور شیریں مزاری کے علاوہ سب لوٹے ہیں' عمران خان کی کابینہ میں وہی لوگ ہیں جو پرویز مشرف کے ساتھ تھے، رہنما مسلم لیگ (ن) رانا مشہود احمد
Live Election 2018 'سیاہ کپڑے پہنیں یا پٹیاں باندھیں، ووٹنگ صاف و شفاف ہونی چاہیے' اپوزیشن ایک جانب جمہوریت کی بات کرتی ہے تو دوسری جانب جمہوریت کی راہ میں حائل ہورہی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان انتخابات میں شکست، مسلم لیگ (ن) میں اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے مسلم لیگ (ن) کے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے رہنما صوبائی صدر امیر مقام کی کھل کر مخالفت کرنے لگے، رپورٹ
پاکستان پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام، پی ٹی آئی کے ندیم عباس نے گرفتاری دے دی چیف جسٹس نے ندیم عباس کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان مریم نواز کے متبادل امیدواروں کو ’شیر‘ کا نشان الاٹ الیکشن کمیشن نے این اے 127 اور پی پی 173 سے مریم نواز کے متبادل امیدواروں کی درخواست منظور کرلی۔
پاکستان پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ تحریک لبیک پاکستان کے اُمیدوار تحریک لبیک پاکستان نے259امیدوار میدان میں اتارے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے234امیدوار انتخابات لڑرہے ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کے خلاف متنازع پوسٹ کرنے والا مسلم لیگ (ن) کا کارکن گرفتار جہلم کے رہائشی ہارون علی نے ‘رو عمران رو’ فیس بک اکاؤنٹ پر فواد چوہدری سے متعلق فرقہ وارانہ مواد شائع کیا، ایف آئی اے
پاکستان انتخابات 2018: متعدد اُمیدواروں کا کاغذات نامزدگی میں ایک سے زائد شادیوں کا اعتراف مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے بعد پی پی پی، ٹی ایل پی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے بھی 2 شادیاں کرنے کی تصدیق کردی۔
پاکستان چوہدری نثار سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد منحرف رہنماؤں کو ’جیپ‘ کا نشان الاٹ راجن پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان سپریم کورٹ: پرویز مشرف کے انتخابات میں حصہ لینے کا حکم واپس سابق صدر پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، وکیل پرویز مشرف کا عدالت میں بیان
پاکستان خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے شریف خاندان کی خواتین کے نام تجویز ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔
پاکستان مریم نواز نے این اے 127 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے نواز شریف کی صاحبزادی نے قومی اسمبلی کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور این اے 127 سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔
پاکستان انتخابات 2018:نگراں حکومت کو انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ حلف اٹھا چکی جبکہ تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پاکستان پروفیسر حسن عسکری نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر پنجاب رفیق رجوانا نے پروفیسر حسن عسکری سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
پاکستان مریم نواز نے این اے 125 اور127 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے مریم نواز نے تاحال الیکشن 2018 میں حصہ لینے کے حوالے سے واضح اعلان نہیں کیا ہے۔
پاکستان ‘انتخابات میں دھاندلی ملک کو تاریکی میں دھکیل دے گی‘ ریحام خان سے پہلی اور آخری ملاقات دھرنے سے قبل ہوئی تھی، اقتدار میں آئے تو بھاشا ڈیم بنائیں گے، شہباز شریف
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اوریا مقبول جان کا نام تجویز کیے جانے کی متضاد اطلاعات سابق اپوزیشن لیڈر محمود رشید نے اوریا مقبول جان کا نام تجویز کیا، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے تصدیق نہیں کی۔
پاکستان انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟ انتخابات میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے آن لائن پروپیگنڈے سے متاثر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔
پاکستان حکومت کے پہلے 100 دن: تحریک انصاف کا 6 نکاتی ایجنڈے کا اعلان پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی ترجیحات میں طرزِ حکومت میں تبدیلی کو سرِ فہرست قرار دے دیا۔
پاکستان ‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیومیٹرک کا استعمال ممکن نہیں‘ بائیومیٹرک نظام کو پہلے ضمی انتخابات میں پائلٹ ٹیسٹ کے ذریعے استعمال کیا جائے، بابر یعقوب
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا