پاکستان دو شناختی کارڈ رکھنے پر صوبائی وزیر نااہل وزیر برائے جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں کا کہنا ہے کہ دوسرا شناختی کارڈ انہوں نے کبھی استعمال نہیں کیا۔ شائع 07 فروری 2015 10:38am
پاکستان پنجاب سے سیلابی ریلہ سندھ میں داخل دریا ئے سندھ کی سطح بتدریج بلند ہو رہی ہے اور گدو بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
پاکستان لاہور:ہلاک پولیس اہلکار کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ امداد کا اعلان پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں سے تصادم میں زخمی ہونیوالے اہلکاروں کو 5،5لاکھ روپے امدادی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان چکوال کی مشہور برفی اور اس کی پچاس سالہ روایت چکوال جانے والے افراد سے توقع کی جاتی ہے کہ واپسی پر نثار ہوٹل کی لذیذ برفی بطور سوغات لے کر آئیں گے۔
پاکستان لاہور: تاوان کی ادائیگی کے باوجود 10سالہ مغوی بچہ قتل فیکٹری ایریا کے رہائشی معیز کو ایک ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا،ورثا نےاغوا کاروں کو 10 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔
پاکستان سیلاب کی پیشگی اطلاع، ہندوستان سے بات کی جائےگی چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بارشیں زیادہ ہوں گی
پاکستان پنڈی بھٹیاں: ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی امیدوار کامیاب پولنگ کے دوران مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان تصادم سے سات افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان بیوی اور سسرالی عزیزوں پر تیزابی حملے کے بعد ملزم فرار حملے سے چار افراد زخمی ہوئے، جن کی حالت اب بہتر ہورہی ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
دنیا پنجاب کے وزرائے اعلٰی نے انڈیا، پاکستان کا ایجنڈا طے کردیا شہباز شریف نے ہندوستانی ہم منصب پرکاش سنگھ بادل کے ساتھ ایک دوسرے کی صلاحیتوں کو مشترکہ مفاد میں استعمال پر اتفاق کیا۔
پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تیس جنوری کو ہوں گے الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان 13 جنوری کو کردیا جائے گا۔
نقطہ نظر بلوچستان کی انفرادیت بلدیاتی انتخابات میں صوبہ بازی لے گیا، دوسرے صوبوں کو بھی اس کی تقلید کرنا چاہیے۔
نقطہ نظر پنجاب کا رویہ اہلِ سنت والجماعت کے رہنما کا قتل، پنجاب میں فرقہ واریت کا مسئلہ سنگین تر ہورہا ہے۔
نقطہ نظر جمیعت کا ہنگامہ لاہورمیں تشدد اور ہنگامے سے لگتا ہے کہ نون لیگ اور جماعتِ اسلامی کی قربتیں ختم ہوچکیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین