پاکستان اسلام آباد میں کسی کو بھی جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر 100فیصد عملدرآمد کریں گے، ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 04:56pm
پاکستان ڈوبتی سیاسی کشتی کو بچانےکیلئے دوست ملک پر بشریٰ بی بی کے الزامات گھٹیا حرکت ہے، خواجہ آصف قمر باجوہ کو خود ذاتی طور پر بشریٰ بی بی کے شرمناک الزامات کی تردید کرنی چاہیے، سابق خاتون اول نے اپنے آپ کو شریعت کہہ کر توہین مذہب بھی کی، وزیر دفاع
پاکستان عمران خان کو فراہم سیکیورٹی ہی انہیں ضمانت ختم ہونے پر گرفتار کرلے گی، رانا ثنااللہ عمران خان کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں، قانون کے مطابق ان کو سیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، وزیر داخلہ
پاکستان غداری کا مقدمہ بنا کر مجھے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان حکومت الیکشن میں دھاندلی سے جیت کی تیاری کر رہی ہے، الیکشن کمیشن کو ساتھ ملایا ہوا ہے، حلقہ بندیوں میں پورا میچ فکس ہے، عمران خان
پاکستان وکلا پر مبینہ تشدد: عدالت کا رانا ثنااللہ، اعلیٰ پولیس حکام کے خلاف مقدمے کا حکم یہ حکم ایک وکیل کی جانب سے عدالت میں درخواست دینے کے بعد جاری کیا گیا جس میں پولیس پر مقدمہ درج نہ کرنے کا الزام بھی لگایا گیا۔
پاکستان ’احتجاج کی اجازت دی جائے‘، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی احتجاج کے دوران کسی کارکن کو گرفتار نہ کیا جائے، وفاقی اور پنجاب حکومت کو تشدد اور طاقت کے استعمال سے روکا جائے، درخواست
پاکستان عمران خان کے مارچ کی کال دینے پر خیبر پختونخوا کی ’فورس‘ استعمال کروں گا، وزیر اعلیٰ ہمارے کارکنان پولیس کے ساتھ تصادم میں زخمی ہوئے ہیں، ہم امپورٹڈ حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے جارہے ہیں، محمود خان
پاکستان کچھ مظاہرین مسلح تھے، خونریزی سے بچنے کیلئے آزادی مارچ ختم کیا، عمران خان ہمارے کچھ لوگوں کے پاس پستول تھے، اس سے پولیس اور فوج کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوتا اور ملک میں تقسیم پیدا ہوتی،نجی ٹی وی کو انٹرویو
پاکستان آزادی مارچ کے شرکا پر پولیس تشدد قابل مذمت، ناقابل برداشت ہے، عمران خان اس معاملے کو تمام فورمز بشمول عددالت عظمٰی، ہائی کورٹ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے پاس اٹھائیں گے، سابق وزیر اعظم
پاکستان اداروں سے کہہ رہا ہوں ملک بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا، عمران خان سپریم کورٹ میں درخواست لے کر جارہے ہیں اور پوچھیں گے کہ کیا ملک میں پرامن احتجاج ایک جمہوری پارٹی کا حق ہے یا نہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم نہیں کیا، عمران خان اگر مجھے اپنی قوم کا خیال نہ ہوتا اور میں وہاں بیٹھ جاتا تو بہت خون خرابہ ہونا تھا، سابق وزیراعظم کی پشاور میں پریس کانفرنس
پاکستان لانگ مارچ کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملک بھر میں مقدمات کا سامنا پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دفعہ 144 کے ساتھ ساتھ دیگر سنگین خلاف ورزیوں پر درجنوں مقدمات درج کیے ہیں، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کے مارچ پر حکومت کی 14 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت آئی پی ٹی آئی کے احتجاج اور دھرنے کی وجہ سے مؤثر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اضافی فنڈز مانگے گئے تھے۔
پاکستان حکومتی اراکین کا عمران خان پر 'ملک میں انتشار پھیلا کر فرار' ہونے کا الزام شکست زدہ عمران خان کے مایوس چہرے اور لرزتی آواز نے سب کچھ ظاہر کر دیا ہے، عطا تارڑ
پاکستان وزیراعظم کا ڈی چوک کا دورہ، امن و امان قائم رکھنے پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین قانون نافذ کرنے والے اداروں سے قوم یہی امید رکھتی ہے کہ ذاتی پسند اور ناپسند سے بالاتر ہوکر پاکستان کی خدمت کریں، شہباز شریف
پاکستان ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو، چیف جسٹس عدالت عظمیٰ نے عمران خان کے خلاف حکومت کی دائر کردہ توہینِ عدالت کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان کیا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران انٹرنیٹ سروسز واقعی معطل ہوئیں؟ پی ٹی اے نے ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران انٹرنیٹ سروس کو بحال رکھا جائے۔
پاکستان 6 روز میں الیکشن کا فیصلہ نہیں کیا تو 20 لاکھ افراد کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آؤں گا، عمران خان اعلان کیا تھا کہ الیکشن کے اعلان تک اسلام آباد میں بیٹھیں گے لیکن یہ لوگ ملک کو انتشار کی جانب لے کر جا رہے ہیں، سابق وزیراعظم
ویڈیوز اسلام آباد: ریڈ زون میں فوج تعینات کرنے کا حکم جاری حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کی گئی ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کا عمران خان کو گرفتار نہ کرنے، احتجاج کیلئے جگہ فراہم کرنے کا حکم ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے حکم دیتے ہیں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے نہ مارے جائیں، وکلا کو رہا کیا جائے، سپریم کورٹ
پاکستان آزادی مارچ: عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ کی ویڈیوز ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پنجاب میں سیاسی صورتحال کشیدہ ہوگئی، رپورٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ جب عمران خان کو سپریم کورٹ نے آئین شکن قرار دیا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی، عظمیٰ بخاری
پاکستان لاہور: پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں سے اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ پی ٹی آئی کے دونوں کارکنوں کے گھروں سے بڑی تعداد میں اسلحہ ملا ہے، یہ لوگ افراتفری اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، عطااللہ تارڑ
پاکستان حکومتِ خیبرپختونخوا کے وسائل کے غلط استعمال پر عمران خان کےخلاف نیب میں درخواست شکایت کنندہ نے کہا ہے کہ اس سے متعلق اگر کسی بھی دستاویزی ثبوت کی ضرورت ہوگی تو وہ بھی تفتیشی افسر کو فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے پاور شو کو روکنے کیلئے حکومت نے کمر کس لی ملک کے تمام بڑے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پنجاب میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے رینجرز طلب کرلی گئی، رپورٹ
پاکستان سپریم کورٹ: ’لانگ مارچ‘ کے شرکا کو ہراساں کرنے کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ کل درخواست پر سماعت کرے گا۔
پاکستان عمران خان لانگ مارچ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کر رہا ہے، مریم نواز عمران خان اعلان کرکے پھنس گئے ہیں، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے کہاہے انہیں گرفتار نہ کریں اور ان کو آنے دیں، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان گرفتاریوں کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کی نہیں پاکستانی کی حیثیت سے کیا، حمزہ شہباز صوبے کے عوام سے معافی چاہتا ہوں مگر دل پر پتھر رکھ کر ہم نے گرفتاریوں کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ایک دن یہ چلا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان فتنہ ٹولے کے شر سے حکومت عوام کو محفوظ رکھے گی، مریم اورنگزیب انٹیلیجنس رپورٹس ہیں کہ یہ مسلح ہیں، ہم پاکستان کے شہریوں کو ان کی حفاظت کا یقین دلاتے ہیں، وزیر اطلاعات
پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں دفعہ 144 نافذ دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور سندھ بھر میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین