اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر 100فیصد عملدرآمد کریں گے، ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ22 نومبر 202403:30pm
آج شام تقریباً 4 بجے ڈاکٹروں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، ہم جلد ہی ان سے میڈیکل رپورٹس حاصل کریں گے اور میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
ڈی چوک احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد کیا گیا جس کے تحت شوکت خانم ہسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کرے گی۔