نقطہ نظر پی ٹی آئی کے حامی کا عمران خان کو مشورہ پارٹی کو تنظیمِ نو سے لے کر ٹکٹس کی منصفانہ تقسیم تک بہت سارے شعبوں میں محنت کی ضرورت ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2015 12:30pm
پاکستان جاوید ہاشمی ’’گو نواز، گو‘‘ کے نعرے لگانے پر مجبور نماز عید کی ادائیگی کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ان کا گھیراؤ کرکے انہیں یہ نعرے لگانے پر مجبور کردیا۔
پاکستان اعظم سواتی،ڈی جےبٹ سمیت تحریک انصاف کےکارکن رہا رہنماؤں کی ضمانت منظور ہونے پر کارکنان نے نعرے بازی کی،اڈیالہ جیل سے بھی گرفتار سیاسی کارکنان کی رہائی شروع ہو گئی۔
پاکستان پی ٹی آئی اور پی اے ٹی 80 سےزائد کارکنان گرفتار پنجاب کے مختلف شہروں میں اسلام آباد کے مظاہرین پر مبینہ تشدد کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔
پاکستان پی ٹی آئی کے دو اراکین کا سول نافرمانی کی کال پر اعتراض قومی اسمبلی کے لیے پی ٹی آئی کے ایک امیدوار نے عمران خان کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ سول نافرمانی سے انتشار پیدا ہوگا۔
پاکستان 'چودہ اگست کو ایندھن کی فراہمی یقینی بنائیں' پی ٹی آئی کے ایسے کارکنان جو پٹرول پمپوں کے مالکان ہیں، سے پارٹی نے کہا ہے کہ وہ آنے والے دنوں کے لیے پٹرول ذخیرہ کرلیں۔
پاکستان پی ٹی آئی کے 300 کارکنان کی گرفتاری کا امکان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام اہم رہنما گرفتاری سے بچنے کے لیے نامعلوم مقام پر روپوش ہوجائیں۔
پاکستان پی ٹی آئی میں جاری اندرونی رسّہ کشی کا ڈراپ سین خیبر پختونخوا اسمبلی کے تیرہ ناراض اراکین کے گروپ نے پارٹی چیئرمین سے ملاقات میں ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے اندر بغاوت سلگ رہی ہے؟ کے پی اسمبلی میں باغی ارکان کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد غیر مطمئن ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک قائم صوبائی اسمبلی کے رکن قربان علی خان نے کہا کہ اس وقت فارورڈ بلاک میں چودہ اراکین ہیں، مزید جلد شامل ہوجائیں گے۔
پاکستان ’حکومت ووٹروں کے تصدیقی عمل میں مداخلت سے گریز کرے‘ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اگر اسے گڑبڑ کا احساس ہوا تو اس کے کارکن نئے انتخابات کے مطالبے کے ساتھ سڑکوں پر آجائیں گے۔
پاکستان نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنوں کا اختتام۔ جماعتِ اسلامی شاکی جماعتِ اسلامی کو شکایت ہے کہ پی ٹی آئی اہم معاملات پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلے کرتی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کی سونامی جلد ہی سندھ پہنچے گی: عمران خان سکھر میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ انصاف کے لیے سندھ کے ہر گھر اور محلے کا دورہ کریں گے۔
پاکستان بلاول ہاؤس کے قریب پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جھڑپ دونوں جماعتوں کے سربراہان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک دوسرے کو اس کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیتے رہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین