پاکستان جاوید ہاشمی ملتان جلسے کے لیے عمران خان کی دعوت کے منتظر انہوں نے کہا کہ پارٹی کے صدر کے بغیر جلسہ ایک مذاق ہوگا، انہوں نے پی ٹی آئی اور پی اے ٹی سے کہا کہ وہ دھرنے ختم کردیں۔ اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2014 03:27pm
پاکستان تبدیلی کے نعرے کا مطلب اسٹیٹس کو سابق صدر زرداری کی کور کمیٹی پر تنقید کرنے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے انہی کے طریقہ کار کو اختیار کر رکھا ہے۔
پاکستان 'پی ٹی آئی ایک لبرل قوم پرست جماعت ہے' تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ہمیں دائیں بازو کی جماعت خیال کرتے ہیں، جو کہ غلط تصور ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا ضمنی الیکشن میں پنجاب حکومت پر دھاندلی کا الزام پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن اور آئی جی پولیس سے مبینہ دھاندلی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین