پاکستان کے پی: پی ٹی آئی حکومت کے مفت تعلیم کے دعوے، 144 اسکول بند ان میں سے 54 اسکول لڑکوں اور 90 لڑکیوں کے ہیں، جبکہ 36 اسکولوں کو مکمل طور پر غیر فعال بتایا گیا ہے۔ شائع 31 اکتوبر 2014 10:03am
پاکستان کے پی کابینہ میں ردّوبدل۔ نوٹس جاری نہ ہونے سے کام ٹھپ وزیروں کے محکموں میں ردّوبدل سے محض زبانی طور پر مطلع کیا گیا، نوٹس جاری نہ ہونے سے سرکاری کام رک گئے۔
پاکستان پی ٹی آئی میں جاری اندرونی رسّہ کشی کا ڈراپ سین خیبر پختونخوا اسمبلی کے تیرہ ناراض اراکین کے گروپ نے پارٹی چیئرمین سے ملاقات میں ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے اندر بغاوت سلگ رہی ہے؟ کے پی اسمبلی میں باغی ارکان کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد غیر مطمئن ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف 30 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار خیبرپختونخوا میں انتخابات کے متعلق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے فیصلے سے الیکشن کمیشن متفق نہیں ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک قائم صوبائی اسمبلی کے رکن قربان علی خان نے کہا کہ اس وقت فارورڈ بلاک میں چودہ اراکین ہیں، مزید جلد شامل ہوجائیں گے۔
پاکستان 'پی ٹی آئی ایک لبرل قوم پرست جماعت ہے' تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ہمیں دائیں بازو کی جماعت خیال کرتے ہیں، جو کہ غلط تصور ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کی سونامی جلد ہی سندھ پہنچے گی: عمران خان سکھر میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ انصاف کے لیے سندھ کے ہر گھر اور محلے کا دورہ کریں گے۔
پاکستان پشاور: ایمبولینس، بسوں کے لیے علیحدہ سڑک کا منصوبہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ سڑک پشاور شہر کے تمام رہائشی، تجارتی اور کاروباری علاقوں کو آپس میں ملائے گی۔
پاکستان پشاور: پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔
نقطہ نظر وزیرِاعلیٰ کا دورہ شہباز شریف کے دورہِ ہندوستانی پنجاب سے لگتا ہے وزیرِ اعظم کا خاندان پر انحصار زیادہ ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین