پاکستان اہم وزارتوں کی سائنسی طریقے سے نگرانی کی جائے: وزیراعظم حالیہ شرمندگیوں نے وزیراعظم کو حکومتی معاملات پر مزید مضبوط نکتہ نظر اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ شائع 09 فروری 2015 10:42am
پاکستان سادگی کے دعوے، وزیراعظم کے لیے دو بی ایم ڈبلیو بائیس کروڑ چالیس لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کی یہ گاڑیاں وزیراعظم کی سیکیورٹی میں اضافے کے لیے استعمال کی جائیں گی۔
پاکستان وزیراعظم کے حکم پر بیوروکریسی کی تنظیم نو وزیرِ داخلہ کے ایک فیصلے پر اعترض کرنے پر بیس گریڈ کے ایک افسر کا تبادلہ گلگت بلتستان کردیا گیا۔
نقطہ نظر غلط انتخاب طالبانی مذاکرات کے واسطے طالبان کا انتخاب، ریاست و آئین کی بالادستی میں سمیع الحق مدد دیں گے؟
نقطہ نظر ڈرون چیلنج وزیراعظم کے بے عمل بیان اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا ڈبل گیم، کیا حملے تقدیر کا لکھا ہیں؟
پاکستان ڈرون کے خلاف احتجاج پاکستان کو دنیا میں تنہا کردے گا: نواز شریف وزیراعظم نے کہا کہ آج کی گلوبلائزڈ ورلڈ میں کوئی ملک کسی سطح پر بھی تنہائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
نقطہ نظر دُھند چھٹنے لگی پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کی ملاقات، آلودہ فضا صاف ہورہی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین