دنیا ترکی: صدارتی انتخابات میں اردوان کو52فیصد ووٹ حاصل سرکاری طور پر نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، احسان اغلو کو 38فیصد اور دیمرتس کو 9فیصد ووٹ ملے شائع 10 اگست 2014 10:42pm
دنیا افغان انتخابات: ابتدائی نتائج میں عبداللہ عبداللہ پہلے نمبر پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ان نتائج کے مطابق اشرف عنی دوسرے اور زلمے رسول تیسرے نمبر پر ہیں۔
دنیا افغان الیکشن 'انتقالِ اقتدار' کی تاریخ رقم کریں گے: جان کیری ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے افغان صدر کوئی بھی ہوں امریکہ ان کے اس کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
ملٹی میڈیا افغان صدارتی انتخابات افغانستان میں اگلے مہینے پانچ اپریل کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کے لیے 11 امیدوار میدان میں ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین