نقطہ نظر صدر اوباما سے سیکھنے کی 5 عادات معمولی نظر آنے والی سادہ سی عادات ہی ہیں جنہوں نے امریکی صدر کو ایک منفرد پہچان دی ہے۔ اپ ڈیٹ 17 جون 2015 02:49pm
دنیا 'انتہاپسندی کو اسلام کے ساتھ ملؤث نہ کریں' اوباما نے کہا کہ کسی بھی عقیدے کو لوگ اپنے غیرمنصفانہ اور پُرتشدد اعمال کا جواز پیش کرنے کے لیے اسے توڑ مروڑ سکتے ہیں۔
دنیا جب اوبامہ کا کریڈٹ کارڈ مسترد کردیا گیا اس روز امریکی صدر کا کریڈٹ کارڈ قبول نہ ہونے پر مشل اوباما نے ریسٹورنٹ کا بل ادا کیا۔
دنیا مارک زکربرگ نے کی اوباما سے شکایت فیس بک کے چیف ایگزیکٹیو نے امریکی صدر سے حکومت کی الیکٹرانک نگرانی کے پروگرام پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
دنیا ’دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان و امریکا کا مشترکہ مقصد ہے‘ پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی سے ملاقات میں صدر اوباما نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام کے لیے اہم ہیں۔
دنیا یوکرین میں فوجی کارروائی روس کے لیے مہنگی پڑ جائے گی: اوباما امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا روس کو سیاسی اور اقتصادی طور پر الگ تھلگ کردینے کے آپشن پر غور کررہا ہے۔
دنیا یوکرائن میں فوجی مداخلت کی قیمت ادا کرنی ہوگی: اوباما امریکی صدر اوباما نے جمعہ کی رات جاری کیے گئے ایک بیان میں روس کو یوکرائن میں کسی قسم کی فوجی مداخلت سے خبردار کیا ہے۔
دنیا افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلوالیں گے: اوباما امریکی صدر نے کرزئی کو خبردار کیا ہے کہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ ہوئے تو تمام فوجیں افغانستان سے نکال لی جائیں گی۔
دنیا ڈرون کے محدود استعمال کے احکامات دے دیئے،اوباما امریکی صدر نے اپنے ’اسٹیٹ آف دی یونین‘ خطاب میں کہا کہ وہ حقیقی ضرورت کے علاوہ کسی نئی جنگ کے حق میں نہیں۔
دنیا پاکستان کو کبھی اتحادی نہیں سمجھا: سابق امریکی سیکریٹری دفاع سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے اپنی کتاب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مایوس کن تصویر پیش کی ہے۔
دنیا بیاسی فیصد امریکی افغان جنگ کے مخالف: امریکی سروے کے نتائج امریکی عوام کی اکثریت کا یہ مطالبہ ہے کہ 2014ء کے اختتام سے پہلے ہی افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء مکمل ہوجائے۔
نقطہ نظر آخر جمود ٹوٹا تہران ایٹمی پروگرام پر جنیوا معاہدے سے پاک ۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی رکاوٹ دور ہوچکی۔
دنیا اوبامہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں میں تاخیر چاہتے ہیں صدر اوبامہ نے اراکین کانگریس کو پیغام بھیجا ہے کہ نئی پابندیوں سے جنیوا میں طے پانے والے معاہدے کو نقصان پہنچے گا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین