پاکستان ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا محاصرہ نرم پیپلزپارٹی کے باغی رہنما نے ضمانت میں توسیع کی درخواست دےدی جبکہ سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کردی شائع 06 مئ 2015 12:53pm
پاکستان ملک میں ممنوعہ ہتھیاروں کا سیلاب پیپلزپارٹی کی منظور کردہ پالیسی کے عدم نفاذ کی وجہ سے اسلحے کے تاجروں کو بھاری مقدار میں درآمدات کی چھوٹ مل گئی ہے۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات پر اتفاقِ رائے موجود نہیں: بلاول پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بعض سیاستدان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے معاملے پر قوم گمراہ کر رہے ہیں۔
پاکستان گڑھی خدا بخش کی پُراسراریت بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر ان کی دعائیں بھی قبول ہوجاتی ہیں۔
پاکستان 'بلاول ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے' جمعرات کو یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب لڑیں گے۔
پاکستان دو چیئرمینوں کے ساتھ پیمرا میں افراتفری اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کی بحالی کے نتیجے میں برطرف چیئرمین اور قائم مقام چیئرمین دونوں ایکٹیو ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین