پاکستان پنجاب میں 4 سالوں میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ خیبرپختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں وکشمیر سے پولیو کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، نمائندہ قومی ادارہ صحت شائع 04 اگست 2024 10:04am
پاکستان بلوچستان میں پولیو وائرس سے مزید 2 بچے معذور جھل مگسی میں 3 سالہ بچہ وائرس سے متاثر پایا گیا، قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سالہ بچہ وائرس سے معذور ہوگیا، قومی ادارہ صحت
پاکستان ویکسینیشن آپ کے نومولود کے لیے کیوں ضروری ہے؟ یہ سوال والدین کےذہنوں میں تشویش کاباعث ہے، یہ سوال نہ صرف خود سےکررہے ہوتے ہیں بلکہ ڈاکٹرز اور اہل خانہ سے بھی پوچھ رہے ہوتےہیں۔
پاکستان انسدادِ پولیو، پاکستان میں ایک خطرناک مہم ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان 2012ء میں کامیابی کے نزدیک آگیا تھا۔ تاہم پچھلے سال پولیو کیسز کی بڑی تعداد نے پیچھے کردیا
پاکستان پولیو کے خاتمے کے لیے صوبے اپنی کوششوں میں اضافہ کریں: وزیراعظم یہ بات نواز شریف نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلٰی کو لکھے گئے خط میں کہی۔ کل پولیو کے سات مزید کیسز کی تصدیق بھی ہوئی۔
پاکستان خیبر ایجنسی اور جنوبی وزیرستان میں پولیو کے دو نئے کیسز ان کیسز کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 209، جبکہ فاٹا میں 138 تک جاپہنچی ہے۔
پاکستان پولیو: پاکستان میں 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،202کیسز رجسٹرڈ ملک بھر میں 2000ء میں 199 پولیو کیسز سامنے آئے تھے رواں برس 9 مہینے میں کیسز 200 سے تجوز کر گئے ہیں۔
پاکستان عالمی ادارے کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لیے بھرپور عزم کا مطالبہ پولیو کی نگرانی کرنے والے بورڈ آئی ایم بی پی نے وزیراعظم کے پولیو سیل کو خیالی جنگ میں مصروف ادارہ قرار دیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مزید11پولیو کیس سامنے آ گئے خیبر ایجنسی میں چار کیس، شمالی وزیرستان میں دو، جنوبی وزیرستان میں دو، بنوں میں دو اور ٹانک میں ایک کیس کا اندراج ہوا ہے
پاکستان خیبر ایجنسی: پولیو’’پی تھری‘‘وائرس کے خاتمے کا دعویٰ پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق پی ون وائرس کے خاتمے کیلئے مہمات چلائی جا رہی ہیں، دو دن بعد ایک اور مہم شروع کی جائے گی۔
پاکستان پشاور: پولیو کے دو نئے کیسز کا انکشاف قومی ادارہ صحت ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
پاکستان پولیو کے 5 نئے کیسوں کی تصدیق وزیر اعظم انسداد پولیو سیل نے پانچ نئے پولیو کیسوں کی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستان کراچی: 2014ء میں پولیو کا ساتواں نیا کیس شہر کے علاقے لانڈھی میں ایک 22 مہینے کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
پاکستان کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر محکمہ صحت کو کل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے اب تک کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: پانچ ماہ کا بچہ پولیو کا شکار اس بچے کو پولیو ویکسین نہیں دی گئی تھی۔ شمالی وزیرستان سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی سے اس وائرس کے پھیلنے کا خطرہ۔
پاکستان کراچی: 2014ء کے دوران پولیو کا چھٹا کیس ڈھائی سال کی ملالہ کا خاندان سائٹ ٹاؤن میں مقیم ہے، جو اپنے بچوں کو پولیو کے ٹیکے پلوانے سے مسلسل انکار کرتا رہا ہے۔
پاکستان جیکب آباد میں پولیو کا نیا کیس ضلع جیکب آباد کے گاؤں سردار احمد شر میں جمعرات کو پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی۔
پاکستان پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں: ڈبلیو ایچ او دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم فوجی آپریشن کے طور پر شروع کی گئی ہے۔
پاکستان پولیو کیسز: پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کی تجویز ڈبلیو ایچ او کے مطابق اب مختلف ممالک اپنے ملک میں آنے والے پاکستانیوں سے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب کرسکتے ہیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا