پاکستان جاویدہاشمی تحریک انصاف سے مستعفی،الیکشن میں مسلم لیگی حمایت حاصل حکومتی جماعت کے وفد سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ایسی پارٹی کا کارکن نہیں رہنا چاہتا جو جمہوریت کے خلاف سازش کرے۔ اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2014 06:34pm
پاکستان موقع پرستی سے سیاسی استحکام کو خطرہ اگرچہ پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ وہ موجودہ نظام کو پٹری سے اتارنے کی کسی تحریک کا حصہ نہیں بنے گی، پھر بھی حکومت خوفزدہ ہے۔
پاکستان پی پی او: اپوزیشن نے سینیٹ میں مخالفت کی حکمت عملی تیار کرلی تحفظ پاکستان آرڈیننس (پی پی او) کی مخالفت پر سینیٹ کی چار اہم جماعتیں متفق، جے یو آئی ایف بھی ان کی حمایت کرے گی۔
پاکستان آرٹیکل چھ کے تحت پہلے مجھ پر مقدمہ چلایا جائے: چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی حکمران جنرل مشرف کی جس نے جب بھی حمایت کی ان پر بھی مقدمات چلائے جائیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین