پاکستان ن لیگ کی حکومت نے اپنے ایک مثبت اقدام پر پانی پھیر دیا مسلم لیگ ن کی حکومت اراکین اسمبلی کو فنڈز کی تقسیم کے طریقہ کار کو بحال کردیا، تاہم اس میں ہاتھ کی صفائی دکھادی گئی ہے۔ شائع 20 فروری 2015 12:02pm
پاکستان 'شوکاز نوٹس دیا گیا تو ایک خفیہ خط عوام کے سامنے پیش کردوں گا' سینئر مسلم لیگی رہنما سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے ناراض اراکین کی بڑی تعداد ان سے رابطے میں ہے۔
پاکستان کے پی: ن لیگ میں ناراض اراکین کا ایک اور گروپ ناراض کارکنان کا مطالبہ ہے کہ خیبر پختونخوا سے متعلق تمام فیصلے پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیے جائیں۔
پاکستان الگ الگ ریلیوں سے پی ایم ایل-این کا اندرونی انتشار بے نقاب راولپنڈی میں مقامی رہنما اپنے اختلافات اس وقت بھی ختم کرنے میں ناکام رہے، جب کہ وزیراعظم بحران کا سامنا کررہے ہیں۔
پاکستان 'تشدد کی صورت میں مارشل لاء کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا' سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پی پی کے ایک اجلاس کے بعد ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو انا مسئلہ لاحق ہے۔
پاکستان عمران خان کا سخت مؤقف، حکومت پریشان، پارٹی میں کشمکش پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو خدشہ تھا کہ چیئرمین آنے والے دنوں میں ’ریڈزون‘ پر حملے کے بارے میں غور کرسکتے ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی ٹیم کی تشکیل اس ٹیم کے ایک رکن جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہوں گے، جبکہ دیگر اراکین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
پاکستان سڑکوں کی بندش سے کاغان میں سیاحتی کاروبار متاثر کاغان کے ہوٹل مالکان نے پی ٹی آئی اور حکومت کو اپنے نقصان کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی۔
دنیا 'امریکا جمہوریت اور پُرامن احتجاج، دونوں کی حمایت کرتا ہے' امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ مارچ سے متعلق معاملات پر ہمارا کوئی بھی مؤقف نہیں ہے۔
پاکستان صلاح مشورہ جاری، لیکن مارچ ضرور ہوگا پی ٹی آئی اور حکمران جماعت مسلم لیگ نون کے درمیان مصالحت کے لیے جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان نون لیگ کی پی ٹی آئی کو مطمئن کرنے کی کوششیں چار انتخابی حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے لیے پی ٹی آئی کے مطالبات پر مسلم لیگ نون قانونی آپشن کے استعمال پر غور کررہی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ-ن کے رہنما اندرونی اختلافات دور کرنے میں ناکام ایک سینئر رہنما کے مطابق مقامی سطح پر پیدا ہونے والے یہ اختلافات پارٹی کی اعلٰی سطح کی قیادت میں موجود تفریق کا عکس ہیں۔
پاکستان لانگ مارچ سے قبل قومی اسمبلی میں حکومت کی شدید مخالفت کا امکان آرٹیکل 245 کے تحت دارالحکومت میں فوج کی طلبی کے نوٹیفکیشن پر آج قومی اسمبلی میں حکومت کو شدید مزاحمت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کا جوابی حملہ اب تک پیپلزپارٹی نے جس قدر فرمانبرداری کا مظاہرہ کیا ہے، پارٹی کے اندر اس کے حوالے سے عدم اطمینان پایا جاتا ہے۔
پاکستان منہاج القرآن کے گارڈز نے پہلے فائرنگ کی: شہباز شریف وزیراعلٰی پنجاب نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کو بتایا کہ انہیں ماڈل ٹاؤن کی کارروائی کا پہلے سے کچھ علم نہیں تھا۔
پاکستان جب حلیف اور حریف دونوں ہی حکومت پر برسے سینیٹ کے اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف اور حکمران جماعت کے سینیٹروں نے طالبان سے متعلق حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کی۔
نقطہ نظر ہاں یا نہیں؟ پاک ۔ ایران پائپ لائن پر عالمی پابندیاں پاکستان کا بہانہ، یہ نہیں تو بتاؤ پھر کیا؟
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا