پاکستان ن لیگ کی حکومت نے اپنے ایک مثبت اقدام پر پانی پھیر دیا مسلم لیگ ن کی حکومت اراکین اسمبلی کو فنڈز کی تقسیم کے طریقہ کار کو بحال کردیا، تاہم اس میں ہاتھ کی صفائی دکھادی گئی ہے۔ شائع 20 فروری 2015 12:02pm
پاکستان حکومت انتخابات سے قبل ’دھاندلی کے ارادے‘ سے باز رہے: خورشید شاہ قائدِ حزب اختلاف نے کہا کہ انہیں گلگت بلتستان کے انتخابات میں ’’دھاندلی کے لیے حکومتی اقدام‘‘ پر حیرت ہے۔
پاکستان کے پی: ن لیگ میں ناراض اراکین کا ایک اور گروپ ناراض کارکنان کا مطالبہ ہے کہ خیبر پختونخوا سے متعلق تمام فیصلے پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیے جائیں۔
پاکستان الگ الگ ریلیوں سے پی ایم ایل-این کا اندرونی انتشار بے نقاب راولپنڈی میں مقامی رہنما اپنے اختلافات اس وقت بھی ختم کرنے میں ناکام رہے، جب کہ وزیراعظم بحران کا سامنا کررہے ہیں۔
پاکستان 'تشدد کی صورت میں مارشل لاء کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا' سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پی پی کے ایک اجلاس کے بعد ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو انا مسئلہ لاحق ہے۔
پاکستان عمران خان کا سخت مؤقف، حکومت پریشان، پارٹی میں کشمکش پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو خدشہ تھا کہ چیئرمین آنے والے دنوں میں ’ریڈزون‘ پر حملے کے بارے میں غور کرسکتے ہیں۔
پاکستان حکومت کا طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پائیدار اور مستقل امن حکومت کی اولین ترجیح ہے
پاکستان چینی کمپنیوں کو فوجی سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ چین کے سرمایہ کاروں کو درپیش سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے کیا گیا۔
پاکستان بریلوی جماعتوں کا طالبان کے خلاف اتحاد بریلوی مسلک کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو ریاست کے دشمن اور غدار قرار دے۔
پاکستان حکومت مذاکراتی عمل بحال کرے: جماعت اسلامی منور حسن نے کہا کہ اگر شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے تو اس کا باضابطہ اعلان کیا جائے۔
پاکستان پانچ مہینوں میں طالبان کے حملوں سے 460 افراد کی ہلاکت فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں میں 308 عام شہری، 114 فوجی اور 38 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے پارلیمانی اجلاس میں شدت پسندی پر اہم فیصلہ متوقع وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں طالبان کی جانب سے مذاکرات کی حالیہ پیشکش کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان طالبان کی جانب سے حکومت کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سازگار ماحول پیدا کرے۔
پاکستان چار سو پینتالیس ارب روپے کے واجبات۔ بجلی کے ایک نئے بحران کا خدشہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ سینکڑوں ارب روپے کے گردشی قرضوں کی ادائیگی سے حکومت نے آئی پیز کے مالکان کو فائدہ پہنچایا تھا۔
نقطہ نظر حکومتی ہچکچاہٹ فیصلوں سے لگتا ہے اسلام آباد میں قیادت اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں میں سمت کا فقدان ہے۔
پاکستان دو چیئرمینوں کے ساتھ پیمرا میں افراتفری اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کی بحالی کے نتیجے میں برطرف چیئرمین اور قائم مقام چیئرمین دونوں ایکٹیو ہیں۔
نقطہ نظر وزیرِاعلیٰ کا دورہ شہباز شریف کے دورہِ ہندوستانی پنجاب سے لگتا ہے وزیرِ اعظم کا خاندان پر انحصار زیادہ ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن انگوٹھے کے نشانات کی رپورٹ حاصل کرے: سپریم کورٹ عمران خان عدالت میں کہا کہ یہ کسی ایک پارٹی کا مخصوص مقدمہ نہیں ہے، یہ جمہوریت کے مستقبل اور آئندہ نسلوں کا سوال ہے۔
نقطہ نظر فیصلوں میں ہچکچاہٹ وزارتِ خارجہ میں انتشار حکومت کا جنم دیا رویہ ہے، وزیرِ اعظم اپنے فیصلوں پر غور کریں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا