پاکستان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان عالمی مارکیٹ میں گزشتہ 15 دنوں کے درمیان پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمتیں بالترتیب تقریباً 1.5 ڈالر اور 2.5 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 11:12am
کاروبار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، 9ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.9فیصد یا 3.8ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 73.71ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئیں جو گزشتہ سال دسمبر کے بعد تیل کی سب سے کم قیمت ہے۔
پاکستان حکومت کو فیول ٹیکس کی مد میں 144 ارب روپے کی آمدنی اس میں سیلز ٹیکس شامل نہیں ہے، جو پٹرولیم کی تمام مصنوعات پر 17 فیصد اور قدرتی گیس پر 20 فیصد تک وصول کیا جاتا ہے۔
پاکستان پیٹرول بحران: پی ایس او کے مزید چارافسران معطل اس سے قبل پٹرولیم کے سیکرٹری عابد سعید، پی ایس او کے ڈائریکٹرز امجد پرویز اور آئل اعظم خان کو معطل کیا گیا تھا۔
پاکستان اہم وزارتوں کی سائنسی طریقے سے نگرانی کی جائے: وزیراعظم حالیہ شرمندگیوں نے وزیراعظم کو حکومتی معاملات پر مزید مضبوط نکتہ نظر اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
پاکستان پٹرول کی قیمتوں میں کمی، عمران خان کا کریڈٹ لینے کا دعویٰ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید پانچ روپے کمی کی جائے۔
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1.3 فیصد تک کی کمی لیوی میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کی کمی کے اثرات ملکی صارفین کو منتقل نہ ہوسکے۔
پاکستان پٹرولیم مصنوعات میں چار فیصد تک کمی کا امکان سیاسی بحران میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے حکومت عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی مکمل طور پر صارفین کو منتقل کرسکتی ہے۔
پاکستان پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان اوگرا نے سوائے مٹی کے تیل کے تمام پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز دی ہے، جو منظوری کے بعد یکم جون سے نافذ ہوں گی۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ذرائع کے مطابق اوگرا نے حکومت کو اپنی سفارشات کی ایک سمری ارسال کردی ہے جس پر بدھ کو فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں دو روپے تہتّر پیسے کی کمی پیٹرول کی قیمت میں کمی کے فیصلہ کی منظوری وزیراعظم نے دی، تاہم دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش قیمتوں میں کمی کے لیے اوگرا کی سفارشات میڈیا کو فراہم کرنے پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی برہمی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین