پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر خزانہ نے ماہ جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دیدی۔ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2014 12:01pm
پاکستان پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان اوگرا نے سوائے مٹی کے تیل کے تمام پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز دی ہے، جو منظوری کے بعد یکم جون سے نافذ ہوں گی۔
پاکستان 'گیس کے موجودہ ذخائر صرف سولہ سال چل سکتے ہیں' وزیرِ پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گیس کے ذخائر میں کمی کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔
پاکستان ’’پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی تکمیل زیرِ غور نہیں‘‘ پٹرولیم کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ پابندیوں کے سبب اس منصوبے پر مزید کام ممکن نہیں۔
پاکستان گیس چوروں کے خلاف کارروائی میں وفاق سے دو صوبوں کا عدم تعاون وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں گیس چوری کو روکنے میں وفاق کی مدد نہیں کررہی ہیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا