پاکستان بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 مئ 2014 11:59am
پاکستان پشاور: اے این پی کے مقامی رہنما قتل مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کونسلر انوارالحق کو ہلاک کردیا۔ جس پر عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے زبردست احتجاج کیا۔
پاکستان کوہاٹ: پی ٹی آئی رہنما کے گھر کے باہر دھماکہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق مارٹر گولہ گھر کے باہر نصب کیا گیا تھا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان پشاور: چارسدہ روڈ پر دھماکا، تین افراد ہلاک دھماکا ایک پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے، جس میں تیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان: مارٹر گولہ پھٹنے سے چھ افراد ہلاک یہ واقعہ تحصیل شوال کے علاقے میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
پاکستان پشاور، کوئٹہ دھماکوں کی نظر دھماکوں کے بعد علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
پاکستان پشاور: سربند میں دھماکہ، گیارہ افراد ہلاک دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان پشاور: پولیس کی کارروائیوں میں 25 مشتبہ افراد گرفتار حراست میں لیے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں تین شدت پسند زخمی بھی ہوئے جنہیں حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان پشاور سینٹرل جیل پر حملے کا منصوبہ، سیکورٹی ریڈ الرٹ، ذرائع خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردوں کو اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان پشاور: ہوٹل میں دھماکے سے سیکیورٹی گارڈ زخمی پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
پاکستان پشاور کے سینما گھر میں دھماکے دھماکے کے باعث سینما کے اندر اسکرین اور سیٹوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ عمارت بھی کافی متاثر ہوئی۔
پاکستان پشاور میں گھر پر حملہ، نو افراد ہلاک ڈی ایس پی فضل واحد کے مطابق گزشتہ رات تقریباً تیس مسلح افراد نے مکان پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے۔
پاکستان پشاور میں ہوٹل، کراچی میں ٹرین بم حملہ دنوں شہروں میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں دس افراد ہلاک جبکہ 55 سے زائد زخمی ہوئے۔
پاکستان صوابی: پولیس کی کارروائی میں چار شدت پسند ہلاک پولیس نے گزشتہ روز سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا تھا جبکہ اس وقت بھی اس علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
پاکستان پشاور: ہندو مندر کے باہر فائرنگ سے اہلکار ہلاک حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد دونوں مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
پاکستان چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکہ، سات افراد ہلاک حکام کے مطابق پولیس وین کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی کے لیے ڈیوٹی پر جارہی تھی۔
پاکستان خیبر ایجنسی: ریمورٹ کنٹرول بم حملہ دو رضاکار ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق ذخہ خیل میں سڑک کے کنارے امن کمیٹی کے مورچہ کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا۔
پاکستان خیبر پختوخوا: مختلف واقعات میں پولیس اہلکار ہلاک، تین زخمی پشاور میں پیش آنے والے والے واقعہ کے مقام سے پانچ پانچ کلو کے دو بموں کو بھی ناکارہ بنایا گیا۔
پاکستان پشاور: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، ایک پولیس اہلکار زخمی یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب گزشتہ روز ہلاک ہونے والے اے این پی کے رہنما کی نمازِ جنازہ کی تیاریاں کی جارہی تھیں۔
پاکستان چارسدہ میں بم دھماکہ: ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک پولیس کے مطابق نامعلوم شدت پسندوں نے ایک مکان کے باہر بم نصب کیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
پاکستان پشاور: کوہاٹ روڈ پر ریمورٹ کنٹرول دھماکا، ایک اہلکار زخمی یہ واقعہ کوہاٹ روڈ پر سید حسن کے علاقے میں پیش آیا، جہاں شدت پسندوں نے بارودی مواد ریت کے ڈھیر میں نصب کیا تھا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا