پاکستان طالبان سے اے این پی کے رہنما کی رہائی کے لیے حکومت پر زور بلوچستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے حکومت سے کہا کہ وہ ارباب ظاہر کاسی کا نام بھی قیدیوں کی فہرست میں شامل کرے۔ شائع 08 اپريل 2014 11:12am
پاکستان طالبان حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر کی رہائی سے انکاری ذرائع کے مطابق طالبان نے اپنے دو ساتھیوں کی رہائی کے بدلے میں پروفیسر اجمل خان کو رہا کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان تین سوبیالیس نشستیں۔ ایک درجن اراکین کی حاضری قومی اسمبلی میں قومی سلامتی پالیسی اور ملک میں جاری دہشت گردی کے حملوں پر بحث کے لیے اراکین موجود نہیں تھے۔
پاکستان مسلح سرگرمیاں شریعت کے خلاف: فضل الرحمان جے یو آئی ف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا اصل اختیار جی ایچ کیو کے پاس ہے۔
پاکستان حکومت اور طالبان کمیٹی کا اجلاس، شرائط کا تبادلہ مذاکرات کو صرف شورش ذدہ علاقوں تک محدود رکھا جائے، حکومت۔ حکومتی کمیٹی کتنی بااختیار ہے؟ طالبان
پاکستان ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ایک چار رکنی کمیٹی کی تشکیل پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان وزیرِ داخلہ کی ٹی ٹی پی کو دوبارہ امن مذاکرات کی پیشکش وزیرداخلہ نے واضح کیا کہ اگر دہشت گردوں نے تشدد ترک نہیں کیا تو ان کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ حملہ کردیا جائے گا۔
پاکستان تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کی جائے: قومی امن کنونشن کا اعلامیہ مختلف فرقوں کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ بجائے مذاکرات کا ڈرامہ کرنے کے دہشت گردوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین