پاکستان سپریم کورٹ:وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پربینچ تشکیل تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا شائع 27 ستمبر 2014 08:33pm
پاکستان الطاف حسین کی اسلام آباد میں دھرنے ملتوی کرنے کی اپیل متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سیلاب متاثرین کے لیے دھرنے ملتوی کر دیں۔