پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے صوبوں کو خطیر امداد کی پیشکش وزیرِ مملکت عبدالقادر بلوچ نے وفاقی حکومت کی جانب سے یہ یقین دہانی کرائی کہ صوبوں کو توقع سے بڑھ کر امداد ملے گی۔ شائع 03 فروری 2015 10:19am
پاکستان قوم کی توجہ مظاہرین سے قومی اسمبلی کے اجلاس پر منتقل ہوٹلوں، چائے خانوں، دکانوں، غرض جہاں ٹی وی سیٹ موجود تھا، لوگوں کا ہجوم ارکانِ پارلیمنٹ کی تقاریر سننے کے لیے رُک گیا۔
پاکستان جمیشد دستی اپنے الزامات کا ثبوت نہیں پیش کرسکے انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ اراکین اسمبلی پارلیمنٹ لاجز کو غیراخلاقی سرگرمیوں کے لیے استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان انتخابی اصلاحات کے لیے کل جماعتی کمیٹی کی پیشکش وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ اصلاحات بات چیت کے ذریعے ہوتی ہے، سڑکوں پر مظاہرے کرنے سے نہیں۔
پاکستان پارلیمنٹ سب سے طاقتور ادارہ ہے: وفاقی وزراء قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عوام کا پارلیمنٹ سے اعتماد کم نہیں ہوا ہے۔
نقطہ نظر ڈائریکٹری برائے شرم ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری، ایسی سرکاری فہرست جس سے صرف شرم دلائی جاسکتی ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا