پاکستان پینڈورا پیپرز میں نامزد افراد کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر ایف بی آر انکوائری کے ذریعے تعین کرے کہ ان افراد نے آف شور کمپنیوں کو فنڈز کی منتقلی میں کسی غلط کام کا ارتکاب نہیں کیا، درخواست اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2021 12:59pm
لائف اسٹائل جیکی شروف اور بیٹے ٹائیگر شروف کا نام بھی پینڈورا پیپرز میں شامل پینڈورا پیپرز کے نام سے مالیاتی تحقیقاتی اسکینڈلز کی رپورٹس 3 اکتوبر کو سامنے آئی تھیں،جن میں 90 ممالک کے افراد کے نام شامل ہیں۔
پاکستان پینڈورا پیپرز کی انکوائری کا آغاز مجھ سے کریں، فیصل واڈا میں غلط ثابت ہواتو سزا دیں، اگر صحیح ثابت ہواتو غلط بیانی، سنسنی پھیلانے والے نام نہاد صحافیوں کو کیا سزا ملے گی؟ رہنما پی ٹی آئی
پاکستان نیب سربراہ کا تقرر: قانونی پیچیدگیوں کو دور کرنے کیلئے آرڈیننس متعارف کرایا جائے گا، فواد چوہدری آرڈیننس میں بتایاجائے گا کہ اگر حکومت اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنا چاہے تو چیئرمین نیب کا تقرر کیسے کیا جائے، وفاقی وزیراطلاعات
دنیا پینڈورا پیپرز میں شامل عالمی رہنماؤں پر ایک نظر پینڈورا پیپرز کے نام سے یہ تحقیق 3 اکتوبر کو شائع ہوئی جس میں 117 ممالک کے 150 میڈیا آؤٹ لیٹس کے 600 صحافیوں نے حصہ لیا۔
دنیا عالمی رہنما پینڈورا پیپرز کے نقصانات کو محدود کرنے کیلئے کوشاں دستاویزات میں بتایا گیا کہ سربراہان مملکت کس طرح کروڑوں ڈالر کے اثاثوں کو چھپانے کیلئے آف شور ٹیکس ہیونز کا استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان پینڈورا پیپرز: اپوزیشن نے وزیراعظم کے تحقیقاتی سیل کو ’دھوکا‘ قرار دے دیا وزیر اعظم نے آف شور کابینہ اور کرپٹ مافیا کے ارکان کی حفاظت کے لیے سیل قائم کیا ہے، سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)
پاکستان آف شور کمپنیاں کسے کہتے ہیں اور کیا یہ قانونی ہیں؟ پینڈورا پیپرز میں دنیا بھر سے 35 موجودہ اور سابق رہنماؤں کے نام آئے ہیں۔
پاکستان پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے 'اعلیٰ سطح کا سیل' قائم وزیراعطم کی ہدایت پر قائم کیا گیا سیل ان پاکستانیوں سے تحقیقات کرے گا جن کے نام دستاویزات میں شامل ہیں۔
پاکستان پینڈورا پیپرز میں کن کن پاکستانیوں کے نام شامل ہیں؟ لیکس میں کابینہ کے اراکین، وزرا، میڈیا، فوجی افسران کے رشتہ دار اور طاقتور تاجر سمیت پاکستان کی اہم ترین اشرافیہ کے نام شامل ہیں۔
پاکستان پینڈورا پیپرز: میڈیا مالکان، فوجی افسران کے اہلِ خانہ، کاروباری افراد کے مزید ناموں کا انکشاف آفشور کمپنیوں کے مالکان میں جاوید آفریدی، نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی، نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے عدنان آفریدی بھی شامل ہیں، رپورٹ
دنیا پینڈورا پیپرز میں شامل 300 بھارتیوں میں سچن ٹنڈولکر اور انیل امبانی بھی شامل فہرست میں جیل میں موجود افراد، سابق قانون ساز، سابق ٹیکس کمشنر، سینئر رینک کے سابق فوجی افسر، سابق قانونی افسر بھی شامل ہیں، رپورٹ
دنیا 'پینڈورا پیپرز': حکومتوں، ریاستوں کے سربراہان آف شور اثاثوں کے مالک نکلے دستاویزات میں تقریباً 35 موجودہ اور سابقہ رہنماؤں کے نام شامل ہیں جن پر کرپشن، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کرنے کے الزامات ہیں۔
پاکستان آف شور کمپنیاں اسٹیٹ بینک کی منظوری سے بنائی گئی تھیں، شوکت ترین کمپنیاں اس وقت بنائی جب اپنے بینک کیلئے کسی غیر ملکی گروپ کی سرمایہ کاری کی تلاش میں تھا، وفاقی وزیر خزانہ
ویڈیوز ‘مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نام پر 5 آف شور کمپنیاں نکلیں ہیں’ یہ وہ تمام پیسہ ہے جو پاکستان کے لوگوں کے نام سے باہر گیا ہے، حکومت چاہتی ہے کہ احتساب کا عمل منطقی انجام تک پہنچے۔ فواد چوہدری
پاکستان جنید صفدر سے متعلق 'جعلی' خبر، مسلم لیگ (ن) کا 'پی ٹی وی' کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان پی ٹی آئی حکومت نےمبینہ طور پر جان بوجھ کر 'جعلی رپورٹ' کے ذریعے پروپیگنڈا کیا کہ جنید صفدر کی 5 آف شور کمپنیاں ہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان حکومت 'پینڈورا پیپرز' میں نامزد تمام شہریوں کی تحقیقات کرے گی، عمران خان امیروں کی دولت سے متعلق انکشافات کوخوش آمدید کہتے ہیں، جنہوں نے منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری کےذریعے مالی پناہ گاہیں حاصل کیں،وزیراعظم
پاکستان 'پینڈورا پیپرز' کیا ہیں؟ آئی سی آئی جے کی تحقیقات میں یہ بھی بتایا گیا کہ کس طرح امریکی اعتماد فراہم کرنے والوں نے کچھ ریاستوں کے قوانین سے فائدہ اٹھایا۔
ویڈیوز 'پینڈورا پیپرز' میں 700 پاکستانیوں کے نام منظر عام پر آ گئے رپورٹ میں حکومتی وزرا، معاون خصوصی سمیت کئی نامور پاکستانی سیاستدانوں کے نام موجود ہیں۔
پاکستان 'پینڈورا پیپرز': وزیرخزانہ شوکت ترین، مونس الہٰی سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام آئی سی آئی جے کے مطابق دنیا کے 117ممالک سے 150میڈیا اداروں سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد رپورٹرز نے 2 سال تک تحقیق میں حصہ لیا۔
ویڈیوز عمران خان کی آف شور کمپنی سے متعلق خبر پر شہباز گل کی وضاحت وزیراعظم کی اولاد نہیں ہے سارا ملک، اگر کوئی غلط کام کرتا ہے تو اس نے اپنے اعمال کا جواب دینا ہے، شہباز گل
پاکستان پنڈورا لیکس سے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو مزید تقویت ملے گی، فواد چوہدری یہ تحقیق پاناما پیپرز کی طرح شفافیت کی نئی راہیں کھولے گی اور بدعنوانی کی حوصلہ شکنی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان اہم شخصیات کے مالی رازوں سے متعلق 'پینڈورا پیپرز' آج منظرِ عام پر آنے کا امکان پینڈورا پیپرز دنیا کے ہر حصے سے تعلق رکھنے والی ایک کروڑ 19 لاکھ سے زائد فائلز کے لیکڈ ڈیٹا بیس پر مشتمل ہیں، آئی سی آئی جے
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین