دنیا مسلم خاتون ناسا کے اورین مشن کی تیاری میں شریک فلسطین سے تعلق رکھنے والی سوہا القیشاوی کہتی ہیں کہ میری طرح ہمیشہ ایک بڑے مقصد کو حاصل کرنے کا خواب دیکھیں۔ شائع 27 فروری 2015 11:59am
دنیا اسرائیلی کارروائی، حماس کمانڈر کی بیوی اور بچی ہلاک آٹھ جولائی سے شروع ہونے والی اس جنگ میں کم از کم 2,026 فلسطینی جبکہ 67 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا اسرائیل کا غزہ کی سرنگیں تباہ کرنے کا عزم اسرائیلی فوج غزہ سے اس وقت تک انخلا نہیں کرے گی جب تک سر حد پار سرنگوں کو تباہ نہ کر دیا جاتا، نیتن یاہو۔
دنیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی شروع غزہ پر دس روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 230 ہوگئی۔
دنیا غزہ: 'اسرائیلی ڈرون' حملے میں عسکریت پسند ہلاک اسرائیلی فوج کے ترجمان نے غزہ پر ہونے والے حملے کی تردید کی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین