کھیل چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ٹیم کو دورہ پاکستان کی منظوری مل جائے گی اور جلد اس حوالے سے اعلان کردیا جائے گا، چیئرمین توینگوا مکوہلانی شائع 15 ستمبر 2020 08:40pm