پاکستان پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز کے یادگار لمحات پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی20 سیریز میں 3-0 سے کلین سوئپ کر کے کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کو یادگار بنایا۔ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2018 01:14pm
کھیل شاہین آفریدی 21ویں صدی میں پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں نوجوان شاہین آفریدی کو ڈیبیو کرایا۔
کھیل ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے شکست، پاکستان کا 0-3 سے کلین سوئپ فخر زمان اور بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی20 میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، شاداب پر 20فیصد جرمانہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں آؤٹ کرنے پر جارحانہ انداز اپنانے اور نازیبا الفاظ ادا کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔
کھیل پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: قومی ٹیم سیریز میں کلین سوئپ کیلئے تیار کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، شائقین کی بڑی تعداد ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کے لیے پرامید
کھیل دوسرے ٹی20 میں فتح، پاکستان کا نیا عالمی ریکارڈ پاکستان نے ویسٹ انڈیز ٹی-20 سیریز 0-2 سے اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا۔
کھیل انجری کے سبب ویرا سیمی پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر پاکستان کے دورے پر آئی ناتجربہ کار ویسٹ انڈین ٹیم مزید مشکلات سے دوچار ہو گئی ہے اور اسکواڈ 12 افراد تک محدود ہو گیا۔
کھیل ویسٹ انڈیز دوسرے ٹی20 میں بھی ناکام، سیریز پاکستان کے نام پاکستان نے عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی یکطرفہ مقابلے کے بعد 82 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان جب 18 ہزار پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ گایا پاکستان میں جہاں 9 سال بعد کرکٹ کی واپسی ہوئی، وہیں ایک منفرد ریکارڈ بھی قائم ہوا۔
کھیل پاک ویسٹ انڈیز سیریز: دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گرین شرٹس نے ریکارڈ ساز فتح حاصل کی تھی۔
کھیل کراچی میں عالمی کرکٹ کی یادگار واپسی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی20 میچ میں 143 رنز سے شکست دے کر کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کو یادگار بنا دیا۔
کھیل پہلے ٹی20 میں پاکستان نے کئی ریکارڈز بنا دیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی20 میچ کے ساتھ کراچی میں 9 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی۔
کھیل پہلے ٹی20 میں ویسٹ انڈیز 60 رنز پر ڈھیر، پاکستان کامیاب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز سے شکست دی۔
کھیل پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز کیلئے ٹریفک پلان انتظامیہ نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے سلسلے میں ٹریفک پلان کا اعلان کردیا۔
کھیل کراچی: پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ کے انتظامات مکمل نیشنل اسٹیڈیم جانے والی تمام سڑکیں بند کردی گئیں جبکہ تماشائی کھانےپینےسمیت کوئی چیز بھی گراؤنڈ میں نہیں لے جاسکیں گے۔
کھیل سیریز جیت کر درجہ بندی میں پہلی پوزیشن برقرار رکھیں گے، سرفراز ویسٹ انڈیز کی ٹیم متوازن ہے اور وہ سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے اسی لیے ہمیں سخت محنت کرنا ہوگی، کپتان پاکستان ٹیم
کھیل 'بڑے ناموں سے فرق نہیں پڑتا، ویسٹ انڈین ٹیم متوازن ہے' آل راؤنڈر شعیب ملک نے کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی یقینی بنانے پر پی سی بی اور حکومت سندھ کو مبارکباد پیش کی۔
کھیل ٹی 20 سیریز کیلئے ناتجربہ کار ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل خراب فیلڈنگ کے حامل کھلاڑیوں پر قومی ٹیم کے دروازے بند قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے واضح کیا کہ جو کھلاڑی اچھی فیلڈنگ نہیں کر سکتا، وہ پاکستان کے لیے نہیں کھیل سکتا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا