پاکستان 'پاکستان دنیا میں ہتھیار درآمد کرنے والا 11واں بڑا ملک' 2015 سے 2019 کے درمیان بھارت اور پاکستان کی جانب سے ہتھیاروں کی درآمد 39 فیصد تک کم ہوئی، سپری رپورٹ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2020 01:57pm
کھیل 'پاک بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں مودی اور عمران خان سے سوال کریں' پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے بارے میں فیصلہ دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کریں گے، ساروو گنگولی
کھیل پاکستان سے دوطرفہ سیریز نہ کھیلنا بھارت کی 'منافقت' قرار چئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارت آئی سی سی ایونٹس میں کھیلتا ہے لیکن دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کھلی منافقت ہے۔
کھیل پاک-بھارت دوطرفہ سیریز: مقدمے کی آئی سی سی میں سماعت شروع دوطرفہ سیریز سے انکار پر پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف مقدمہ کرتے ہوئے 60ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔
کھیل 'آئی سی سی کمیٹی کے فیصلے تک بھارت سے دوطرفہ سیریز نہیں ہو گی' پی سی بی چیئرمین نے نجم سیٹھی کہا کہ بھارت کو حکومتی اجازت سے سیریز کھیلنی تھی تو اس بات کومعاہدے کا حصہ کیوں نہیں بنایا
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین