کھیل پاکستان نے انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست دے کر ساڑھے 3 سال بعد ہوم سیریز جیت لی سعود شکیل کی 134 رنز کی بدولت پاکستان کو پہلی اننگز میں 77 رنز کی برتری ملی، ساجد خان کی 10 اور نعمان علی کی 9 وکٹوں نے بھی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 12:30pm
کھیل دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز: کامران غلام کی ڈیبیو پر سنچری، پاکستان نے 5 وکٹ پر259 رنز بنالیے ڈیبیو میچ میں سنچری کرنے والے کامران غلام 118 رنز بنا آؤٹ ہوئے، صائم ایوب 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
کھیل انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان پاکستان کے کپتان شان مسعود نے میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، فائنل الیون میں عامر جمال کی واپسی ہوئی ہے اور ابرار احمد بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
کھیل رضوان مستقبل میں قومی ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں، راشد لطیف وکٹ کیپر کا کام صرف بیٹنگ یا وکٹ کیپنگ کرنا نہیں بلکہ ٹیم کو چلانا بھی ہوتا ہے، سابق کپتان قومی ٹیم
کھیل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم انگلینڈ نے 17.1 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے لیکن بارش کے باعث کھیل ختم کر دیا گیا۔
کھیل تنقید کے باوجود کبھی بھی قیادت چھوڑنے کا خیال نہیں آیا، اظہر علی ہم پہلا ٹیسٹ میچ ہارے تو مشکل وقت تھا، سب نے مکمل طور پر صرف مجھے شکست کا ذمہ دار ٹھہرایا، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل تیسرا ٹیسٹ ڈرا، پاکستان کو سیریز میں شکست پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا اور انگلینڈ نے سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل مانچسٹر ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان نے انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جو میزبان ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
کھیل پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے دو وکٹوں پر 139 رنز، بابر کی شاندار نصف سنچری بابر اعظم شاندار نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے 69 رنز جبکہ شان مسعود 46 بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔
کھیل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کے 20 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان 20 رکنی اسکواڈ میں سرفراز احمد اور فواد عالم شامل ہیں، افتخار احمد کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری، 5اگست سے ٹیسٹ سیریز کا آغاز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔
کھیل دورہ انگلینڈ میں سرفراز پر رضوان کو ترجیح دیں گے، بابر پاکستان کا باؤلنگ اٹیک اچھا ہے، ویسٹ انڈیز ۔ انگلینڈ سیریز سے ہمیں فائدہ ہوگا، محدود اوورز کے کپتان کی میڈیا سے گفتگو
کھیل 'پاکستان کےخلاف انگلینڈ ٹیسٹ میں کلین سوئپ کر سکتا ہے' انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز انتہائی اہم ہے، عاقب جاوید
کھیل یونس نے قومی ٹیم کے لیے جوفرا آرچر کو خطرہ قرار دے دیا آرچر میچ ونر ہیں اور ہماری ٹیم کے لیے خطرہ ہیں، بیٹنگ کوچ کی انگلینڈ روانگی سے قبل گفتگو
کھیل پاکستانی ٹیم نے مسلسل شکستوں کا 31 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا انگلینڈ کے خلاف پانچواں ون ڈے میچ اور سیریز 0-4 سے گنوانے کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے مسلسل 10ویں شکست اپنے نام کی۔
کھیل پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں ایک اور شکست، سیریز 0-4 سے انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں ون ڈے میچ میں 54رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 0-4 سے جیت لی۔
کھیل ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین عالمی ریکارڈ شاہین آفریدی کے نام انگلینڈ کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 4 وکٹیں لینے کے باوجود پاکستانی فاسٹ باؤلر خود کو اس ریکارڈ سے نہ بچاسکے۔
کھیل انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں 351رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کھیل آئی سی سی نے انگلینڈ کے کپتان مورگن پر پابندی عائد کردی پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انگلش آئن مورگن پر پابندی عائد کی گئی۔
کھیل پاکستان 359رنز کےدفاع میں ناکام، انگلینڈ کامیاب انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل پاکستان 358رنز بنا کر بھی ہار گیا، تیسرا ون ڈے انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں 6وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔
کھیل امام الحق کے 151 رنز، نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا اوپننگ بلے باز امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں سنچری اسکور کر کے فخر زمان کو ریکارڈ سے محروم کردیا۔
کھیل پلنکٹ کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کےبعد انگلش فاسٹ باؤلر لیام گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
کھیل یونس خان کا انگلینڈ میں فتح کیلئے بھارتی ٹیم کو مشورہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں لیگ اسپنر کے کردار کو اہم قرار دیا۔
کھیل شاداب نے ہیڈ کوچ آرتھر کو شرط ہرا دی شاداب خان نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوران تین نصف سنچریاں اسکور کر کے ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے شرط بھی جیت لی۔
کھیل بیٹ پر نازیبا الفاظ لکھنے پر بٹلر مشکل میں پھنس گئے انگلش بلے باز نے ہیڈنگلے ٹیسٹ کے دوران جو بلا استعمال کیا اس پر نازیبا الفاظ تحریر تھے، آئی سی سی کی کارروائی کا خدشہ۔
کھیل لیڈز میں بدترین شکست کے باوجود سرفراز کو نوجوان ٹیم پر فخر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہیڈنگلے میں انگلینڈ کے خلاف شکست کے باوجود اپنی نوجوان ٹیم کی کارکردگی پر فخر ہے
کھیل لارڈز کے شیر، لیڈز میں ڈھیر انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 55 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل پاکستان 134 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ اننگز اور 55 رنز سے فاتح انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 55 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز برابر کردی۔
کھیل ٹیم کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے، سرفراز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین