کھیل مشفیق الرحیم کو پاکستان جانے کیلئے اپنا فیصلہ بدلنا ہوگا، صدر بی سی بی امید ہے کہ مشفیق الرحیم اپنے فیصلے کو تبدیل کریں گے، انہیں محموداللہ سے مشورے کی ضرورت ہے، نظم الحسن اپ ڈیٹ 26 فروری 2020 01:18pm
کھیل نسیم کی ہیٹ ٹرک، پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں فتح کیلئے 4وکٹیں درکار پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 445رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، بنگلہ دیشی ٹیم دوسری اننگز میں 126رنز پر 6وکٹیں گنوا چکی ہے۔
کھیل بنگلہ دیشی ٹیم سرپرائز کر سکتی ہے، آسان تصور نہیں کریں گے، اظہر علی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل بنگلہ دیش کی ٹیم 17 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی مہمان ٹیم کے سینئر بلے باز مشفق الرحیم بھی ٹیم کا حصہ ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7فروری سے شروع ہوگا۔
کھیل بنگلہ دیش کو ایشیا کپ کی میزبانی دینے کی خبریں بے بنیاد قرار خبریں زیر گردش تھیں کہ پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی بنگلہ دیش کو دے کر انہیں دورہ پاکستان کے لیے راضی کیا۔
کھیل تیسرا ٹی20 بارش کی نذر، پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن برقرار پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی20میچ لاہور میں شدید بارش کےسبب منسوخ کردیاگیا، سیریز 0-2سے پاکستان کے نام رہی۔
کھیل شعیب ملک کی ففٹی، پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کامیاب بنگلہ دیش نے پہلے ٹی20 میچ میں فتح کیلئے 142رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
کھیل پاکستان 11سال بعد ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش کی میزبانی کیلئے تیار دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج دوپہر 2 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
کھیل پاکستان سے سیریز کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی لاہور آمد بنگلہ دیش کی ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچی جہاں پی سی بی کے وفد نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔
کھیل باقاعدگی سے مواقع ملیں تو سب بابر اعظم کی طرح پرفارم کریں گے، شعیب ملک قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے امکان کو مسترد کردیا۔
کھیل حارث رؤف بنگلہ دیش کےخلاف سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے خواہاں میرا مقصد مستقل اور لمبے عرصے تک تمام فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے، میڈیا سے گفتگو
کھیل پاکستان کو ٹی20 میں عالمی نمبر1 پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ نہ کرنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم عالمی نمبر ایک پوزیشن سے محروم ہو جائے گی۔
کھیل دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کے ٹی20اسکواڈ کا اعلان، تمیم کی واپسی بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے محموداللہ کو کپتان برقرار رکھا ہے۔
کھیل مشفیق اور بنگلہ دیش کوچنگ اسٹاف کے 5اراکین دورہ پاکستان سے دستبردار بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم نے پاکستان نہ جانے کے فیصلے کی وجہ اہلخانہ کے تحفظات کو قرار دیا۔
کھیل حفیظ کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی پرفارمنس اور فٹنس کی بنیاد پر ٹی20 ورلڈ کپ کھیل کر پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنا چاہتا ہوں، محمد حفیظ
کھیل بنگلہ دیش سے سیریز: سرفراز اور حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت متوقع پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔
کھیل بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں دورہ پاکستان پر رضامند بنگلہ دیش کی ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کر کے تین ٹی20، ایک ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
کھیل بنگلہ دیش کا ٹیسٹ میچز کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار بنگلہ دیش نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے سبب طویل دورے کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔
کھیل بدقسمتی سے کرکٹ پر سیاست اثرانداز ہو رہی ہے، وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے بنگلہ دیش کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔
کھیل بنگلہ دیش نے بھارتی دباؤ کے سبب دورہ پاکستان سے انکار کیا، وزیر خارجہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں، بنگلہ دیش کو کسی کے بھی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے، شاہ محمود قریشی
کھیل پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز کہیں اور منتقل کرنے سے انکار ٹیسٹ میچز آگے منتقل کرنا ناممکن ہے اور پاکستان اپنے میچز ہوم گراؤنڈ پر ہی کھیلے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل پاکستان سے ٹیسٹ میچز نیوٹرل مقام پر ہی کھیلیں گے، بنگلہ دیش ہم اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، پاکستان میں صرف ٹی20 میچز کھیلنا چاہتے ہیں، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
کھیل بنگلہ دیش دورہ پاکستان پر رضامند، ٹیسٹ سیریز کا فیصلہ مشروط بنگلہ دیش نے موقف نرم کرتے ہوئے ٹی20 سیریز کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے بارے میں سوچنے کا عندیہ دیا ہے۔
کھیل آئی سی سی بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان یقینی بنانے کیلئے مداخلت کرے، اظہر علی بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے کی کی وجہ سمجھ نہیں آئی، آئی سی سی مداخلت کرے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع پاکستان میں سیکیورٹی مسائل کے سبب دورہ پاکستان کے لیے حکومت کی اجازت درکار ہے، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
کھیل پی سی بی کی بنگلہ دیش کو کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی تجویز ہم چاہتے ہیں کہ سیریز میں کم ازکم ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو تاکہ تماشائیوں میں اضافہ ہو اور سیزن کوطول دے سکیں، احسان مانی
کھیل روہیل نذیر کی سنچری، پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
کھیل سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش دوسرے ون ڈے میں کامیاب بنگلہ دیش نے پاکستان ویمن ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ون ڈے میچ میں ایک وکٹ سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔
کھیل بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
کھیل بنگلہ دیش پھر ناکام، پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ جویریہ خان کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دے دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین