پاکستان طالبان کے دھڑوں میں تصادم، متعدد ہلاکتیں وزیرستان میں کئی روز سے جاری جھڑپوں کا دائرہ وسیع ہوا ہے، جن میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2014 01:17pm
پاکستان جذبۂ خیرسگالی کے تحت 19 طالبان رہا وزیراعظم ہاؤس اور وزارتِ داخلہ کے متضاد بیانات کے بعد بالآخر واضح کردیا گیا کہ رہا کیے جانے والے افراد غیر جنگجو ہیں۔
پاکستان ٹی ٹی پی کے اہم مطالبات میں سے ایک مسترد طالبان کے مطالبے کے جواب میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خواتین اور بچے مسلح افواج کی تحویل میں نہیں ہیں۔
دنیا افغانستان: تیرہ سالوں میں پہلا پولیو کیس کابل میں پولیو کیس سامنے آنے پر افغان وزیرِ صحت نے ہنگامی اقدامات کا اعلان کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے پارلیمانی اجلاس میں شدت پسندی پر اہم فیصلہ متوقع وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں طالبان کی جانب سے مذاکرات کی حالیہ پیشکش کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاکستان ”نائجیریا اور پاکستان پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور ہوسکتے ہیں“ بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ نائجیریا اور پاکستان میں جاری پُرتشدد کارروائیاں پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور کرسکتی ہیں۔
پاکستان حزبِ اختلاف کی جانب سے طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین نے کہا کہ حکمرانوں کی سستی کی وجہ سے طالبان نئے سرے سے منظم ہورہے ہیں۔
پاکستان مذہب کی تبلیغ کے لیے کوئی کیسے قتل کرے گا؟ مزار پر چھ مزدوروں کے قتل کی دہشتناک واردت، جس کے ارد گرد کے بہت سے علاقے درحقیقت طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔
پاکستان ڈرون حملہ مذاکرات کی ٹرین کو پٹری سے اتار دیتا ہے: وزیراعظم وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ دہشت گردی سے مذاکرات کے ذریعے نمٹا جائے گا، چاہے کوئی پسند کرے یا نہیں کرے۔
پاکستان طالبان کمانڈر،عدنان عرف ابو حمزہ کراچی سے گرفتار کالعدم تحریک طالبان پاکستان نعیم بخاری گروپ کے اہم کمانڈر ابوحمزہ محکمہ اوقاف کا سولہ گریڈ کے افسر تھے۔
پاکستان پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ۔ ایک پولیس اہلکار ہلاک حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی ہے، تاہم اس علاقے میں طالبان متواتر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
پاکستان دہشت گردوں کے لیے ”گاجر اور چھڑی“ کی پالیسی کی تجویز مذاکرات کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا کے سیکریٹری داخلہ نے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
پاکستان طالبان مذاکرات کے دوران امریکا کی ڈرون حملے نہ کرنیکی یقین دہانی امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہیں کریں گے، سرتاج عزیز۔
پاکستان ٹی ٹی پی امور خالد حقانی کے حوالے ٹی ٹی پی امیر فضل اللہ کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی وجہ سے افغانستان میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، رپورٹ۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین