پاکستان پڑوسی ملکوں سے پُرامن تعلقات کے خواہشمند ہیں: جلیل عباس جیلانی امریکا میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پرامن روابط قائم کر کے ہی شدت پسندی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 07:29pm