کھیل پاکستان ہاکی ٹیم لگاتار دوسری مرتبہ اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام نیدرلینڈز نے پاکستان کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-6 سے شکست دے کر اولمپکس کی دوڑ سے باہر کردیا۔ شائع 28 اکتوبر 2019 05:51pm
کھیل آصف باجوہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکریٹری منتخب سابق اولمپیئن آصف باجوہ کو شہباز سینئر کے استعفے کے بعد سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔
کھیل سعید خان قومی ہاکی ٹیم کے منیجر و کوچ مقرر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے لیے سعید خان کی بطور کوچ و منیجر تقرری کردی۔
کھیل پاکستانی گول کیپر عمران بٹ نے ریٹائر منٹ کااعلان کردیا ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کھیل رنگارنگ تقریب کے ساتھ 14ویں ہاکی ورلڈ کپ کا افتتاح بھارت میں 14ویں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کو شاہ رخ، مادھوری دکشت اور اے آر رحمٰن نے اپنی پرفارمنسز سے یادگار بنایا۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی کٹ کی تقریب رونمائی عالمی کپ سے قبل قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی ترانہ بھی لانچ کیا گیا۔
کھیل ہاکی ٹیم کیلئے فنڈز نہ ملے تو پاکستان کی جگ ہنسائی ہو گی، شہباز سیکریٹری ہاکی فیڈریشن نے کہاکہ رواں ماہ شیڈول ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کیمپ لگانے کیلئے فوری فنڈز جاری کیے جائیں۔
کھیل پاکستان لگاتار پانچویں مرتبہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں سیمی فائنل میں مقابلہ 4-4 سے برابر رہنے کے بعد پاکستان نے ملائیشیا کو شوٹ آؤٹ پر شکست سے دوچار کیا۔
کھیل پاکستان ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو 0-1 سے شکست دے دی۔
کھیل ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی 1-8 سے فتح پاکستان نے عمان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
کھیل ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کو بھارت سے شکست ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کے خلاف برتری لینے کے باوجود فتح حاصل نہ کر سکی۔
کھیل ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز پاکستان نے ہاکی کی ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔
کھیل حاسد، ہاکی ٹیم کی موجودہ کارکردگی سے خوش نہیں، شہباز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری نے کہا کہ سستی شہرت کے خواہشمند افراد کی غیراخلاقی سرگرمیوں سے ہاکی کی بدنامی ہوئی۔
کھیل بائیکاٹ کے بعد ہاکی فیڈریشن کا کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا اعلان پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایشین گیمز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا تھا۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو ویزا جاری کرنے کی یقین دہانی ورلڈ کپ کا 14واں ایڈیشن رواں سال 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں منعقد ہو گا۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 4-0 سے شکست دیدی بھارت نے تاریخ کی آخری چیمپیئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو آؤٹ کلاس کردیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین