پاکستان ملک بھر میں45 ہزار سے زائد افغان سمز بلاک موبائل فون آپریٹرز نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو عمل درآمد کی رپورٹ جمع کرا دی۔ اپ ڈیٹ 24 جون 2014 08:22pm
پاکستان نئی موبائل سمز کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ابتداء میں نئی موبائل سمیں بایومیٹرک تصدیق کے بعد جاری ہوں گی، پھر لاکھوں غیر تصدیق شدہ سموں کو بلاک کردیا جائے گا۔
پاکستان پاکستان میں توہین آمیز ٹوئیٹس بلاک پی ٹی اے کے اہلکار کی جانب سے دی گئی درخواستوں پر ٹوئیٹر انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا تھری جی، فورجی کی نیلامی کامیاب رہی؟ ٹیلی کام کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لائسنس زیادہ قیمت پر فروخت ہونے سے مہنگی اور غیر معیاری سروس صارفین کو میسر آتی۔
پاکستان تھری اور فورجی نیلامی کی منفی خبروں میں حقیقت نہیں، پی ٹی اے پی ٹی اے کے مطابق ٹیکنالوجی کی فروخت کا رسپانس حوصلہ افزا اور قابل اطمینان ہے۔
پاکستان گرے ٹریفکنگ کے سبب سالانہ ایک ارب ڈالرز کا نقصان گرے ٹریفکنگ میں پچھتر فیصد اضافے سے انٹرنیشنل ان کمنگ کالز فی مہینے دو ارب منٹس سے کم ہو کر پچاس کروڑ منٹس رہ گئی ہے۔
پاکستان تمام توہین آمیز مواد کو بلاک کرنا ممکن نہیں: پی ٹی اے پی ٹی اے کے ایک اہلکار کے مطابق سب سے بہترین حل وہی ہے، جو دوسرے مسلم ملکوں نے اپنایا ہوا ہے۔
پاکستان پشاور ہائی کورٹ میں یوٹیوب پر پابندی کے خلاف درخواست درخواست گزار نے کہا کہ اس پابندی سے معلومات حاصل کرنے کے انفرادی حق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین