پاکستان پی ٹی آئی کی 'تحریک احتساب' کا آغاز پشاور سے ریلی کا آغاز عمران خان کے خطاب سے ہوا،چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کے لیے 6 مقامات کا انتخاب کیا گیا۔ شائع 07 اگست 2016 02:49pm
پاکستان پٹرول کی قیمتوں میں کمی، عمران خان کا کریڈٹ لینے کا دعویٰ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں مزید پانچ روپے کمی کی جائے۔
پاکستان لانگ مارچ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر درخواست گزار کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جلسوں اور دھرنوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔
پاکستان صلاح مشورہ جاری، لیکن مارچ ضرور ہوگا پی ٹی آئی اور حکمران جماعت مسلم لیگ نون کے درمیان مصالحت کے لیے جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان نون لیگ یوتھ ونگ کے صدر پی ٹی آئی میں شامل مبشر نواز گزشتہ سال پی پی-178 سے انتخاب لڑنا چاہتے تھے، لیکن مسلم لیگ (ن) نے ملک احمد سعید کو ٹکٹ جاری کردیا ۔
پاکستان چودہ اگست کو چھینی ہوئی آزادی واپس لیں گے، عمران خان پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں فوج کا آنا اچھا ہے اور اس سے ہمیں سیکیورٹی ملے گی۔
پاکستان لانگ مارچ سے قبل قومی اسمبلی میں حکومت کی شدید مخالفت کا امکان آرٹیکل 245 کے تحت دارالحکومت میں فوج کی طلبی کے نوٹیفکیشن پر آج قومی اسمبلی میں حکومت کو شدید مزاحمت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
پاکستان 'جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے مارچ میں شریک نہیں ہوگی' پنجاب میں جماعت اسلامی کے صدر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہ تو اس سلسلے میں مشورہ کیا اور نہ ہی اس میں شرکت کی دعوت دی۔
پاکستان انتخابی اصلاحات کے لیے کل جماعتی کمیٹی کی پیشکش وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ اصلاحات بات چیت کے ذریعے ہوتی ہے، سڑکوں پر مظاہرے کرنے سے نہیں۔
پاکستان کے پی کابینہ میں ردّوبدل۔ نوٹس جاری نہ ہونے سے کام ٹھپ وزیروں کے محکموں میں ردّوبدل سے محض زبانی طور پر مطلع کیا گیا، نوٹس جاری نہ ہونے سے سرکاری کام رک گئے۔
پاکستان قائم مقام الیکشن کمشنر کا عمران خان سے ملنے سے انکار الیکشن کمشنر سے ملاقات کے طے شدہ وقت پر وزیراعظم نواز شریف، عمران خان سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے تھے۔
پاکستان عمران خان اور کفایت اللہ کے فیصلے پر افسوس ہے: ٹی ٹی پی ترجمان عمران خان اور مولوی کفایت اللہ کی جگہ اوریا مقبول جان اور انصار عباسی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے: شاہد اللہ شاہد
پاکستان طالبان مذاکرات میں حکومت کو شہ مات دے دیں گے؟ سرکاری اور طالبان کی منتخب کردہ مذاکراتی ٹیم کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ لیورپول کی ٹیم لیور پول کے خلاف کھیل رہی ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے لیے سیکیورٹی کی پیشکش دوسری جانب مولانا سمیع الحق نے پی ٹی آئی کے سربراہ سے پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کی پیشکش قبول کرلیں۔
پاکستان نادرا کے چیئرمین کے عہدے پر سیاسی تقرری کا امکان حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پاکستان بیت المال دونوں ہی میں سیاسی بنیادوں پر تقرریاں کرچکی ہے۔
پاکستان ووٹوں کی تصدیق میں رکاوٹ۔ پی ٹی آئی کا عوامی احتجاج کا ارادہ عمران خان نے کہا کہ وہ تمام ہم خیال جماعتوں سے بات کریں گے کہ وہ حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر تحریک شروع کریں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین