پاکستان 'سعودی عرب کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں رکھتا' سعودی سفیر عبدالعزیز الغدیر نے کہا کہ سعودی عرب نے پیپلزپارٹی کے دورِ حکومت میں بھی پاکستان کو خاصی بڑی امداد دی تھی۔ شائع 11 اپريل 2014 10:59am
پاکستان آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد اور آرمی چیف ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان آرمی چیف راحیل شریف سعودی عرب کے پہنچ گئے جنرل راحیل شریف کا بطور سربراہ بری فوج کسی بھی بیرون ملک یہ پہلا دورہ ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین