پاکستان تحریک انصاف کو ڈی-سیٹ کرنے کی تحاریک واپس قومی اسمبلی کے اسپیکر کی کوششوں کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام نے پی ٹی آئی کے خلاف تحاریک واپس لے لیں اپ ڈیٹ 06 اگست 2015 01:47pm
پاکستان ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا محاصرہ نرم پیپلزپارٹی کے باغی رہنما نے ضمانت میں توسیع کی درخواست دےدی جبکہ سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کردی
پاکستان پنجاب میں پیپلزپارٹی کی تنظیم نو، بلاول کے لیے ایک مشکل ہدف ملک کے سب سے بڑے صوبے میں پارٹی معاملات کو منظم کرنے کی کوششوں کے دوران بلاول کو اندرونی مخالفت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
پاکستان پی پی کا جلسہ، شہری زندگی مفلوج ہونے کا امکان تین ہزار بسیں جلسے کے شرکاء کو لانے اور لے جانے کے لیے مختص ہوں گی اور بھاری گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔
پاکستان 'کنٹینر ڈرامہ' کو میڈیا نے ایندھن فراہم کیا: زرداری سابق صدر نے کہا کہ کشمیر میں کوئی بھی سانحہ رونما ہوتا ہے تو پارٹی قیادت اور اس کے کارکنوں کو گہرا صدمہ پہنچتا ہے۔
پاکستان پی پی کے ناراض کارکنان کا کراچی کے جلسے میں شرکت سے انکار ایک سینئر رہنما نے تسلیم کیا کہ پارٹی قیادت کی بے حسی کی وجہ سے بہت سے پرانے اور پُرعزم کارکنان نے پارٹی چھوڑ دی ہے ۔
پاکستان ایل او سی کشیدگی پر ایوان میں بحث کی جائے، پی پی کا مطالبہ پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے اس حوالے سے کل ایک تحریکِ التواء قومی اسمبلی کے سیکریٹیریٹ میں جمع کرادی ہے۔
پاکستان احتجاج کرنے والی جماعتوں کے جائز مطالبات مانے جائیں، پیپلز پارٹی آصف زرداری کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا،موجودہ بحران کومذاکرات سے حل کرنےکی کوشش جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی اسلام آباد فوج کے حوالے کرنے کی مخالفت فرحت اللہ بابر نے کہا ہےکہ حکومتی فیصلے سے سنگین نتائج آسکتے ہیں،اس سے اخذ کیا جائے گا کہ سول انتظامیہ ناکام ہو گئی
پاکستان پی پی او: اپوزیشن نے سینیٹ میں مخالفت کی حکمت عملی تیار کرلی تحفظ پاکستان آرڈیننس (پی پی او) کی مخالفت پر سینیٹ کی چار اہم جماعتیں متفق، جے یو آئی ایف بھی ان کی حمایت کرے گی۔
پاکستان تبدیلی کے نعرے کا مطلب اسٹیٹس کو سابق صدر زرداری کی کور کمیٹی پر تنقید کرنے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے انہی کے طریقہ کار کو اختیار کر رکھا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد پر حکومتی دعویٰ مسترد کردیا سید خورشید شاہ نے حکومتی وضاحت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔
پاکستان پاکستان اور طالبان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے: سندھ اسمبلی متفقہ طور پر منظور کی جانے والی اس قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ طالبان کی حمایت کرنے والی جماعتوں کا بائیکاٹ کیا جائے۔
پاکستان حکومت، طالبان مذاکرات پر پی پی پی کے رہنما تقسیم ذرائع کے مطابق پی پی پی کے رہنماؤں نے قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے حکومت کی حمایت پر جھنجھلاہٹ کا اظہار کیا۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے لیے حزبِ اختلاف کی جماعتوں کا اتحاد پی پی پی، اے این پی اور جے یو آئی ف پر مشتمل سہہ جماعتی اتحاد خیبر پختونخوا میں مشترکہ امیدوار نامزد کرے گا۔
پاکستان حزبِ اختلاف کی جانب سے طالبان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین نے کہا کہ حکمرانوں کی سستی کی وجہ سے طالبان نئے سرے سے منظم ہورہے ہیں۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات: سندھ اور پنجاب کا نیا شیڈول جاری کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کو شیڈول میں تبدیلی کی اجازت دے دی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین