پاکستان چینی سفارتخانے کی سیلاب زدگان کیلئے20لاکھ روپےامداد سفارتکار سن ویڈونگ نےسیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری کو امدادی چیک پیش کیا،چین پہلاملک ہےجس نےسیلاب زدگان کیلئے امداد دی ہے۔ شائع 09 ستمبر 2014 06:40pm
پاکستان چینی صدر اگلے ماہ اسلام آباد میں چودہ معاہدوں پر دستخط کریں گے دس ارب ڈالرز کے ان معاہدوں کے تحت توانائی اور انفراسٹرکچر کے منصوبے تعمیر کیے جائیں۔
پاکستان وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس۔ پاک چین اقتصادی کوریڈور کا جائزہ اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ توانائی اور دیگر منصوبے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جن کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان چین اور پاکستان کے دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال چینی وزیرِ دفاع نے پاکستانی وزیرِ دفاع اور آرمی چیف سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعاون کو خطے کے لیے اہم عنصر قرار دیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین