پاکستان ٹارگٹ کی تلاش میں تھا، پاک فضائیہ نے میراطیارہ مارگرایا، بھارتی پائلٹ کا دوسرا بیان بھارتی میڈیا آگ لگاتا ہے، لوگ بہکاوے میں آجاتے ہیں، پاکستانی فوج کے کپتانوں نے مجھے بچایا، ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2019 01:32am
دنیا علاقائی امن کے لیے پاک ہند مذاکرات نہایت اہم ہیں، امریکا امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے کسی بھی پیش رفت کا خیرمقدم کرے گا۔
پاکستان پڑوسیوں سے تعلقات میں 'بڑی تبدیلیوں' کی ضرورت ہے: سرتاج عزیز وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور نے کہا کہ دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل باہمی بات چیت سے حل کیے جائیں۔
پاکستان سیالکوٹ: انڈین فوج کی فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک بلا اشتعال فائرنگ سے چار افراد زخمی اور متعدد مویشی ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان انڈیا و پاکستان اقتصادی تعاون پر توجہ دیں: ریسرچ رپورٹ سی آئی ایس ایس کی جانب سے شایع کی جانے والی اس رپورٹ کے مطابق تجارتی تعلقات قوموں کو زیادہ صلح جو بنادیتے ہیں۔
پاکستان مودی کے حوالے سے خدشات نہیں، نواز پاکستان اورانڈیا کے درمیان بداعتمادی اورخوف کوختم کرنا ہو گا، نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو۔
دنیا مودی کو بین الاقوامی سطح پر اپنا امیج بہتر بنانا ہوگا مودی نے ترقی کے نعرے پر کامیابی حاصل کی ہے، اس ترقیاتی ماڈل کو ہندوستان بھر پر لاگو کرنا ایک چیلنج ہوگا: سیاسی تجزیہ کار
نقطہ نظر نا ہموار راستہ شریف نے ہندوستان کو ایم ایف این کا درجہ دینے کا ارادہ ملتوی کردیا کیونکہ وہ اتفاق رائے پیدا کرنے میں ناکام ہوگئے ۔
پاکستان 'پاک-انڈیا تعلقات کو بہتر بنانے میں امریکہ کردار ادا کرے' تیسری جوہری سلامتی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کو حل کرنے سے گریز کررہا ہے۔
پاکستان دوطرفہ تجارت پر بات چیت کے لیے اجلاس بلانے کی ہندوستانی تجویز ہندوستانی حکام کے مطابق اجلاس میں ان معاملات کو اٹھایا جائے گا جن سے لائن آف کنٹرول کے راستے تجارت میں خلل کا اندیشہ ہے۔
پاکستان پاک، انڈیا سیکریٹری سطح کے مذاکرات میں تجارت پر تبادلہ خیال ہندوستان کے سیکریٹری تجارت ایس آر راؤ اور ان کے پاکستانی ہم منصب قاسم ایم نیاز کے درمیان ایک طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی۔
پاکستان پاک انڈیا تجارتی مذاکرات کل سے دوبارہ شروع ہوں گے پاکستانی وزیرِ تجارت سارک بزنس کانفرنس کے لیے دہلی پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ اپنے ہندوستانی ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔
نقطہ نظر سیاسی رضامندی نہیں سیاچن مسئلے کا حل، سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر دونوں فریقین کی سیاسی قیادت کے کنٹرول میں ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین