لائف اسٹائل ول اسمتھ نے آسکر ایوارڈز کے اسٹیج پر کامیڈین کرس راک کو تھپڑ کیوں مارا؟ ول اسمتھ کی زندگی کا سب سے بڑا موقع اس وقت متنازع ہوگیا جب انہوں نے اسٹیج پر جاکر کامیڈین کرس راک کو تھپڑ دے مارا۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 02:17pm
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈز کا میلہ کوڈا اور ڈیون کے نام فلمی دنیا کا سب سے بڑا آسکر ایوارڈ پہلی بار ایسی فلم نے جیت لیا جو سنیما کی بجائے ایک اسٹریمنگ سروس پر ریلیز ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد 25 افراد کے لیے اسکاٹ لینڈ میں پلاٹ کا تحفہ آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد ہر فرد تو اسے جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکتا مگر وہ خالی ہاتھ بھی گھر نہیں جائیں گے۔
لائف اسٹائل اب ٹوئٹر صارف آسکر کے نئے فین فیورٹ ایوارڈ کیلئے ووٹ ڈال سکتے ہیں یہ پہلی بار ہے جب آسکر ایوارڈز کے لیے لوگ اپنی پسندیدہ فلم کو ایوارڈ دلا سکیں گے۔
لائف اسٹائل 'دی پاور آف ڈاگ' 12 نامزدگیوں کے ساتھ آسکر ایوارڈز میں سرفہرست دی پاور آف ڈاگ کے بعد سائنس فکشن فلم ڈیون نے 10 کیٹیگریز میں نامزدگیاں حاصل کیں۔
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈز کے چند ناقابل یقین ریکارڈز آسکر ایوارڈز کو فلمی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز سمجھا جاتا ہے اور 9 دہائیوں کے دوران ایسے کئی ریکارڈز بنے جو حیران کن ہیں۔
ملٹی میڈیا آسکرز: کیا آپ جانتے ہیں؟ آسکر جیتنے والوں کیلئے ضروری ہے اگر وہ اپنا ایوارڈ بیچیں تو پہلے آسکر اکیڈمی کو دس ڈالر میں بیچنے کی پیشکش کرینگے۔
لائف اسٹائل آسکر کی نامزد فلمیں فلم گریویٹی 2013 کی بڑی فلموں میں سے ایک ثابت ہوئی جس نے باکس آفس پر 700 ملین ڈالرز کمائے۔
لائف اسٹائل آسکر کی ممکنہ ونرز کئی ایوارڈز اپنے نام کرنے والی چوالیس سالہ کیٹ کو آسکر جیتنے کے لیے ہاٹ فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین