چین کا نام لے کر کوئی بھی ملٹری آپریشن نہیں ہونا چاہیے، ہم امن چاہتے ہیں اور اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کو اعتماد میں لینا چاہیے، امیر جماعت اسلامی
اپ ڈیٹ09 جولائ 202408:15am
ملک میں پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کیلئے 'عزمِ استحکام دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنے کے لیے وقت کا اہم تقاضا ہے، شرکا کا مؤقف
ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشتگردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے شروع ہونے والے فوجی آپریشن پر سیاسی جماعتوں اور قبائلی عمائدین سے مشاورت جاری رہے گی، خواجہ آصف
پاکستان نے دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے خاتمے کیلئے ’آپریشن عزمِ استحکام‘ کا آغاز کیا ہے اور اس کیلئے ہمیں جدید ترین ہتھیاروں اور مواصلاتی آلات کی ضرورت ہے، پاکستانی سفیر
پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے، آپریشن پر اپوزیشن کی تشویش کا ازالہ، کابینہ اور پارلیمنٹ میں اتفاق رائے پیدا کیا جائےگا، خواجہ آصف
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ’عزم استحکام‘ شروع کرنے کے حوالے سے کابینہ سے منظوری لی جائےگی جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بعض تجاویز واپس لینے کا فیصلہ بھی متوقع ہے، ذرائع
یہ آپریشن ایک جامع اور فیصلہ کن انداز میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے کوششوں کے متعدد خطوط کو مربوط اور ہم آہنگ کرے گا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ