سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کا نیا فلیگ شپ فون 10 پرو عالمی سطح پر فروخت کے لیے پیش فون کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 50 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 8 میگا پکسل ٹیلی فوٹو کیمرے موجود ہیں۔ شائع 01 اپريل 2022 04:34pm
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کا سستا ترین 5 جی فون نورڈ سی ای 2 فون میں 4500 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ 65 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے جبکہ 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2022 کا سستا ترین فلیگ شپ فون ون پلس 10 پرو فلیگ شپ فیچرز، بہترین کیمرا سیٹ اپ کے ساتھ ساتھ قیمت کے لحاظ سے ون پلس 10 پرو 2022 کے چند بہترین فونز میں سے ایک ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کا نیا فیگ شپ فون 4 جنوری کو متعارف کرائے جانے کا امکان ون پلس کے اسمارٹ فونز کو آئی فون کلر بھی قرار دیا جاتا ہے کیونکہ بہت کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز ان ڈیوائسز کا حصہ ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کے نورڈ 2 اسمارٹ فون کا پیک مین ایڈیشن پیش فون کے بیک پر ایک چھوٹے پیک مین لوگو والا کور ہے جو رات کے اندھیرے میں جگمگاتا ہے جس میں گیم جیسا ڈیزائن بنا ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس نیا مڈ رینج فون پیش یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس میں 600 ہرٹز ٹچ سیمپلنگ ریٹ گیمنگ کے لیے دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 600 ٹچ سیمپلنگ ریٹ والا اسمارٹ فون ون پلس کی جانب سے ٹیزر تصاویر میں فون کے حیران کن سیمپلنگ ریٹ اور کولنگ سسٹم کے بارے میں بتایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلیگ شپ فیچرز سے لیس یہ 'سستا' فون آپ کو ضرور پسند آئے گا اگر آپ فلیگ شپ فیچرز والا فون لینا چاہتے ہیں مگر زیادہ پیسے خرچ کرنا نہیں چاہتے تو ون پلس کا نیا اسمارٹ فون ضرور پسند آئے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس اب اوپو کا ذیلی برانڈ ایک دستاویز لیک ہوئی ہے جس سے تصدیق ہوتی ہے کہ ون پلس اب اوپو کا ذیلی برانڈ بن چکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کا سستا ترین اسمارٹ فون نورڈ سی ای پیش ون پلس نورڈ ایس ای میں 6، 8 اور 12 جی بی ریم جبکہ 128 جی بی اسٹوریج کے آپشن موجود ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس اپنا سستا ترین 5 جی فون متعارف کرانے کیلئے تیار کمپنی کی جانب سے فون کی ایک ٹیزر تصویر بھی جاری کی گئی ہے جس کا ڈیزائن ون پلس 9 سے ملتا جلتا نظر آتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس 9 سیریز کے بارے میں مزید تفصیلات جاری ون پلس کے نئے اسمارٹ فونز 23 مارچ کو پیش کیے جارہے ہیں اور اب کمپنی نے ان کے ڈسپلے کے حوالے سے اہم تفصیلات جاری کی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس 9 کی پہلی جھلک سامنے آگئی ون پلس کے نئے 9 سیریز کے فونز تو 23 مارچ کو متعارف کرائے جائیں گے مگر کمپنی نے ڈیوائس کی پہلی جھلک 2 ہفتے قبل ہی جاری کردی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس 9 سیریز کو 23 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان ون پلس کی جانب سے 3 فونز ون پلس 9، 9 پرو اور 9 آر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جبکہ ایک اسمارٹ واچ بھی پیش کی جاسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس 3 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرانے کے لیے تیار ون پلس وہ چینی کمپنی ہے جس کی ڈیوائسز کو آئی فون کِلر قرار دیا جاتا ہے جو فلیگ شپ فیچرز کے باوجود کافی سسی ہوتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس نے اپنا پہلا اسمارٹ بینڈ متعارف کرادیا اس میں موجود پراسیسر اور ریم کی تفصیلاات کمپنی نے ظاہر نہیں کیں تاہم اس میں 100 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین