چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں تقریب کا اہتمام کیا، معروف اولمپیئنز اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
شائع16 اگست 202406:05pm
اسٹیڈیم سے باہر ہونے والی پہلی افتتاحی تقریب کی سیکیورٹی کے لیے 10 ہزار فوجی، 20 ہزار نجی گارڈز، تقریباً 45 ہزار پولیس، پیرا ملٹری اہلکار تعینات ہوں گے۔